اردو
हिन्दी
مئی 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عبادت گاہ ایکٹ پر سماعت آج،مرکز نے چار سال سے جواب داخل نہیں کیا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(آر کے بیورو) پلیسس آف  ورشپ  ایکٹ 1991 سے متعلق کئی عرضیوں کی آج  (پیر کو) سپریم کورٹ میں سماعت ہونے والی ہے۔  اس سے پہلے چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس پی وی سنجے کمار اور جسٹس منموہن کی بنچ نے آخری بار 12 دسمبر 2024 کو اس کیس کی سماعت کی تھی۔
•••مرکز چار سال میں جواب داخل نہیں کر سکا
تاہم مرکزی حکومت کو اس معاملے پر سپریم کورٹ میں جواب داخل کرنا تھا جو کہ ابھی تک داخل نہیں کیا گیا ہے۔  عدالت میں زیر التوا اس کیس کی سمت اور حالت مرکزی حکومت کے جواب پر منحصر ہے۔  اس سلسلے میں مارچ 2021 میں مرکز کو نوٹس جاری کیا گیا تھا، لیکن چار سال گزرنے کے باوجود بھی جواب  داخل نہیں کیا گیا۔
حکومت نے کئی بار اس کے لیے وقت مانگا اور 20 ماہ قبل مرکز کو وقت دیتے ہوئے عدالت نے اسے کسی بھی حالت میں اپنا جواب داخل کرنے کو کہا تھا۔  تب عدالت نے 12 دسمبر تک کا وقت دیا تھا، لیکن عدالت ابھی تک مرکزی حکومت کے جواب کا انتظار کر رہی ہے۔
••مرکز کا جواب کیس میں کیوں اہم ہے
مرکزی حکومت کا ردعمل عبادت گاہوں سے متعلق اس قانون کے مستقبل کا فیصلہ کرنے میں اہم رول ادا کرے گا۔  یہ کیس 2020 سے سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔  پچھلی سماعت کے دوران عدالت نے کہا تھا کہ مرکز کے جواب کے بغیر کیس کی مزید سماعت نہیں ہو سکتی۔
•••درخواست کس  کس نے دائر کی؟
اس قانون کے خلاف  بی جے پی رہنما اور ایڈوکیٹ اشونی اپادھیائے، مذہبی رہنما سوامی جتیندرانند سرسوتی، کتھاواچک  دیوکی نندن ٹھاکر، سبرامنیم سوامی، کاشی کی شہزادی کرشنا پریا، ریٹائرڈ فوجی افسر انل کبوترا، ایڈوکیٹ چندر شیکھر، رودر وکرم سنگھ، وارانسی اور کچھ دیگر نے اس قانون کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔  ان لوگوں نے عبادت گاہوں کے ایکٹ 1991 کو غیر آئینی قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
جبکہ اس قانون کے حق میں جمعیۃ علماء ہند، ا مسلم پرسنل لا بورڈ، انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی، جو گیانواپی مسجد کا انتظام کرتی ہے، اسد الدین اویسی اور آر جے ڈی کے رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے درخواستیں دائر کی ہیں۔  جمعیت کا مؤقف ہے کہ قانون کے خلاف درخواستوں پر غور کرنے سے ملک بھر میں مساجد کے خلاف مقدمات کا سیلاب آ جائے گا۔

ٹیگ: actCenterhearingHouse of Worshipsupreme court

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN