اردو
हिन्दी
مئی 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پہلگام متاثرین سے اظہار یک جہتی :,مسلم  پرسنل لا بورڈ اور دیگرتنظیموں نے وقف قانون سے متعلق تمام سرگرمیاں  تین دن تک روک دیں

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
280
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (آر کے بیورو )پہلگام کے  دہشت گردانہ،انسانیت سوز  سانحہ نے ملک کو ہلاکر رکھ دیا ہے اور ہر شخص کی آنکھ نم ہوگئی ہے ،پہلی مرتبہ ایک الگ کشمیر نظر آیا جب وہاں کی مساجد سے اس کرتوت کی سخت مذمت ہوئی اور دیشد گردانہ واقعہ ہر عوام نے احتجاج کیا ،کشمیر میں مکمل بند رکھا اور ہڑتال کی
اس قومی سانحہ کے مدنظر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور دیگرتنظیموں ،اداروں نے وقف ایکٹ کے خلاف اپنے تمام پروگرام ملتوی  کردئیے  
خبر کے مطابق بورڈ  کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردوں کےحملے میں بے گناہ افراد کے قتل پر اظہار افسوس کیا اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا  متاثرین سے اظہار یک جہتی  کے ساتھ بورڈ نے اس بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کی اور مرنے والوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی  ـ
اسی دوران بورڈ کی جاری کردہ اطلاع کے مطابق مورخہ ۲۳ اپریل ۲۰۲۵ سے ۲۵ اپریل ۲۰۲۵ تک عوامی طور پر ہونے والے اس سلسلے کے تمام احتجاجی پروگرام موقوف رہیں گے اس سلسلہ میں سرکلر جاری کردیا ہے ـ  بورڈ کی مجلس عمل برائے تحفظ اوقاف کے کنوینر  ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے بتایا کہ پہلگام سانحہ  بہت المناک ہے جس میں بے گناہ شہریوں کی جان گئی ہے اس کے پیش نظر ہی  تین دنوں کے لیے سرگرمیاں موقوف ہوئی ہیں ہم اس غم میں ملک کے ساتھ ہیں -26 اپریل سے تمام عوامی سرگرمیاں حسب معمول جاری ہوجائیں گی  ـ26اہریل کو بورڈ کی کولکاتہ میں بڑی ریلی  ہے
قابل ذکر ہے کہ کل یعنی 24اپریل کو دہلی میں معروف شہری حقوق کی تنظیم APCRکے زیر اہتمام اسلامک سینٹر میں بڑا پروگرام ہونے والا تھا جس میں بڑی بڑی شخصیات  وقف ایکٹ ہر اپنے خیالات کا اظہار کرتیں یہ پروگرام انڈین مسلم فار  سول رائٹس کے اشتراک سے ہونا تھا جس کے سربراہ سابق ایم پی  محمد ادیب ہیں  اس پروگرام کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے ،بہر حال مسلم پرسنل لا بورڈ کے اس قدم کو تحسین کی نظر سے دیکھا جارہا ہے

ٹیگ: khalid saifullah rehmanikillungMuslim Personal Law Boardpehalgampostponedprogysqrilyaswaqflaw

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN