اردو
हिन्दी
اگست 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیس بک اے آئی اب خود بنے گا آپ کا پرسنل فوٹو ایڈیٹر، جانیے کیسے؟

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Facebook AI feature
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک: سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین اب اپنے فون کے کیمرہ رول میں موجود تصاویر کو میٹا اے آئی ایپ کے ذریعے ایڈٹ کر سکیں گے۔یہ فیچر جدید مصنوعی ذہانت پر مبنی ہے اور میٹا کی جانب سے صارفین کو اپنی اے آئی ٹیکنالوجی تک براہِ راست رسائی دینے کی کوشش کا حصہ ہے۔
ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق، صارفین فیس بک کی سیٹنگز میں موجود ایک آپشن کے ذریعے میٹا اے آئی کو اجازت دے سکیں گے کہ وہ ان کے فون کی تصاویر تک رسائی حاصل کرکے انہیں ایڈٹ کرے۔ تاہم، فی الحال یہ سہولت صرف امریکا اور کینیڈا کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
میٹا کے مطابق، اس فیچر کی مدد سے صارفین نہ صرف اپنی تصاویر کو اے آئی کے ذریعے ایڈٹ اور بہتر بنا سکیں گے بلکہ انہیں براہِ راست فیس بک فیڈ یا اسٹوریز پر بھی شیئر کر سکیں گے۔
اس فیچر تک رسائی حاصل کرنے کے لیے صارف کو فیس بک سیٹنگز میں موجود “Camera roll sharing suggestions” کے نیچے “Cloud processing” کے آپشن کو فعال کرنا ہوگا۔ اس آپشن کے ذریعے تصاویر کو اے آئی امیجز میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، جبکہ اسے کسی بھی وقت غیر فعال بھی کیا جا سکتا ہے۔میٹا کا کہنا ہے کہ صارفین کی تصاویر کو اشتہارات یا اے آئی سسٹم کی تربیت کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا جب تک کہ وہ خود اپنی ایڈٹ کی گئی تصاویر کو فیس بک پر دوسروں کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق، یہ فیچر فیس بک کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے جو مستقبل میں صارفین کے تجربے کو زیادہ تخلیقی اور ذاتی نوعیت کا بنانے میں مددگار ثابت ہوگا

ٹیگ: AIfacebookphoto editorsocial mediatech newsاے آئیٹیک نیوزسوشل میڈیافوٹو ایڈیٹرفیس بک

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist