اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیس بک چہرہ بدلا،ساکھ بھی مجروح

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
فیس بک چہرہ بدلا،ساکھ بھی مجروح
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

اسٹاک مارکیٹ میں فیس بُک کے شیئرز کی تجارت کو شروع ہوئے لگ بھگ دس سال بیت گئے ہیں۔ ڈیجیٹل امور کی ماہرہ کیرولینا میلانسی کا کہنا ہے کہ شروعات میں فیس بک کو نوجوانوں کے لیے حدیں چھونے والا اور سماجی رابطہ کاری کو ایک نئی روح بخشنے والے پلیٹ فارم کے طور دیکھا جاتا تھا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اب زیادہ تر لوگوں کو فیس بک سیاسی ہیرا پھیری اور اشتہارات کا مرکز لگتا ہے۔ فیس بک کو ‘ڈیٹا کی بھوکی‘ کمپنی بھی سمجھا جاتا ہے۔

کئی تنازعات کی زد میں آنے کے بعد فیس بک کا نام میٹا رکھ دیا گیا۔ اسے ایک ایسے پلیٹ فارم کے طور پر دیکھا جانے لگا جس نے صارف کی رازداری اور یہاں تک کہ معاشرے کی بھلائی کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔

دریں اثنا TikTok، LinkedIn، Pinterest، Twitter اور یہاں تک کہ ایپل بھی اب میٹا کے ساتھ آن لائن توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ فیس بک کو اب بوڑھے لوگوں کے لیے ایک جگہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

قریب 2.94 بلین ماہانہ صارفین کے ساتھ، فیس بک اب بھی سوشل میڈیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے۔ عوام کو اس کی عادت ہے۔ ڈیجیٹل امور کے ماہر ڈیوڈ بیچری نے کہا، ’’فیس بک اتنا آگے ہے کہ اسے فتح کرنا مشکل ہے۔‘‘

میٹا نے بدلتے وقت کے ساتھ خود کو ڈھالا ہے۔ اس نے بھی وہی کیا، جو اس کے حریفوں کو مقبول بنا رہا ہے، جیسے TikTok کے رجحان کے جواب میں Reels کی شکل میں مختصر ویڈیوز لانچ کرنا۔

میٹا یا فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ، میسنجر اور ایک ورچوئل رئیلٹی یونٹ کا مالک ہے، جس میں اوکولس بھی شامل ہے۔ مارکیٹنگ اسٹریٹجی فرم SociallyIN کے بانی اور چیف ایگزیکیٹو کیتھ کاکاڈیا نے کہا کہ میٹا اب بھی کسی بھی اشتہاری مہم کا ایک قیمتی حصہ ہے۔ ’’فیس بک پر بہت زیادہ ڈیٹا ہے، جو ہمیں واضح ہدف بنانے کی اجازت دیتا ہے۔ ہم جس سے آگے نکلنا چاہیں نکل سکتے ہیں اور اس سے ہمارے گاہکوں کو فائدہ ہوتا ہے۔‘‘

میٹا اب ایک پاور ہاؤس بن چکا ہے جبکہ فیس بک اسمارٹ فونز کو خطرناک حد تک لوگوں کی زندگیوں کا مرکز بنا رہا تھا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ میٹاورس میں فیس بک کے صارفین یہ دیکھنے کی بجائے کہ ان کے دوستوں نے چھٹیوں پر کیا کیا، خریداری کو ترجیح دیں گے۔ ڈیوڈ بیچری نے کہا، ’’تمام برانڈز میٹاورس پر آنا چاہتے ہیں، سبھی کو خوف ہے کہ وہ پیچھے نہ رہ جائیں۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN