اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وبائی مرض پر آستھا بھاری! آر ایس ایس کی کورونا ’ہون یاترا‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وبائی مرض پر آستھا بھاری! آر ایس ایس کی کورونا ’ہون یاترا‘
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

متھرا :
کورونا وائرس کے بحران کے درمیان ملک میں کئی مقامات پر اس عالمی وبا پر آستھا بھاری نظر آیا۔ کئی طرح کے توہم پرستی بھی دیکھنے کوملا۔ کہیں کورونا سے نجات پانے کے لیے پریوں کا پانی پلانے کی ویڈیو سامنے آئی تو کہیں سے جھاڑ -پھونک کرنے کی کلپ سامنے آئی۔ ہفتہ کو آر ایس ایس کی جانب سے ہون یاترا کی ویڈیو سامنے آئی ہے ۔ یہ ویڈیو آر ایس ایس برج واسیوں کی ہے۔ جہاں آر ایس ایس کارکنوں نے ہون یاترا نکالی ہے۔ اس ہون یاترا کی ویڈیو کو ٹرولرز نے نشانہ بنایا ہے۔ کئی مضحکہ خیز رد عمل دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

@Pipalkoti
ری پلائی کرتے ہوئے کہتےہیں کہ طبی ماہرین سے صرف یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا ہون کا دھواں کورنا مریضوں کے لیے ریمیڈسیور یا مصنوعی آکسیجن کاایک اچھا متبادل ہوسکتاہے ۔

@SSAzad11
کاکہنا ہے کہ آج ہم 21 ویں صدی میں جی رہے ہیں لیکن بھارت کے لوگ ابھی بھی پاکھنڈ کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ اگر ہون سے کورونا ختم ہو جائےگا ، کورونا ویکسین کیا کی ضرورت ہے؟ ملک کا روپیہ کیوں برباد کیا جا رہاہے ، جبکہ بھارت میں آر ایس ایس کی سرکارہے، سرکار ملک کے ہر گاؤں ،شہر میں ہون کراکر کورونا ختم کرادے۔

@dharmendra0207
کہتے ہیں چلاتے پھر رہے ہیں کہ ہون کا ذکر کسی گرنتھ میں ہو تو بتائیں یہ ہون کے طریقوں کے خلاف ہے ۔ یہ آستھا نہیں بلکہ سائنس پر توہم پرستی کے ذریعہ ناجائز حملہ کرنے کی کوشش ہے ۔

متھرا کی رکن پارلیمنٹ نے بھی دیا ہون کرنے کا پیغام:

https://twitter.com/news24tvchannel/status/1401101068814098438

متھرا کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ہیما مالنی کی جانب سے اپنے گھر میں صوفے پر بیٹھ کر ہون کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں ہیما مالنی ہون کی دھونی پورے گھر میں دے رہی ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے کہاکہ وہ روز صبح پوجا کرنے کے بعد ہون کررہی ہیں۔ تقریباً ایک سال سے وہ ہون کررہی ہیں ۔ جب سے کورونا وبا شروع ہوئی ہے تب سے وہ صبح اور شام ہون کررہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایسا کرنے سے گھر کا پورا ماحول پاک وصاف ہوجاتا ہے۔ اس کا دھواں پورے گھر کو پاک کردیتا ہے۔

انہوں نے ویڈیو میں مزید بتایا کہ اس دھواں میں گھی ، نیم کے پتے ، سرسو، نمک ، لوبان ، ان کے علاوہ اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں۔ اس سے نہ صرف گھر کا ماحول پاک ہوتا ہے ، بلکہ اس سے بہت اچھی خوشبو آتی ہے۔ روزانہ ایسا کرنے سے کورونا کے علاوہ گھر میں دوسری بیماریاں نہیں آسکتی ہیں۔ گھر کا ماحول مکمل طور پر پرسکون اور پاک رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ملک کے تمام لوگوں کو یہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ بتادیں کہ آج عالمی یوم ماحولیات کا دن ہے اور پورا ملک اس کو مختلف طریقوں سے منا رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist