اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

22کو کسانوں کی پنچایت ہوگی،قانون‌واپسی کے اعلان سے مشن یوپی پر کوئی اثر نہیں : ٹکیت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
22کو کسانوں کی پنچایت ہوگی،قانون‌واپسی کے اعلان سے مشن یوپی پر کوئی اثر نہیں : ٹکیت
109
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے پرکاش پرو کے دن تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ وہیں اس درمیان کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا بیان آیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وزیر اعظم قانون کو واپس لے لیں گے۔ مشن یوپی چلتا رہے گا۔ 22 نومبر کو لکھنؤ میں پنچایت ہوگی۔ ٹکیت نے کہا کہ ہمارے خلاف کارٹون بنائے گئے ، موالی کہا گیا ،یہ ساری چیزیں پنچایت میں رکھیں گے ۔

حکومت کسانوں سے بات کرے، اسی سے حل نکلے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہمارا دھرنا کسی سیاسی جماعت کے کہنے پر نہیں چلے گا اور نہ ہی ختم ہوگا۔ ایم ایس پی کی ضمانت بھی ایک مسئلہ ہے۔ آج سنیکت مورچہ کی میٹنگ میں فیصلہ ہوگا کہ کیا کرنا ہے؟ بتادیں کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے مدنظر راکیش ٹکیت نے مشن یوپی کاذکر کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ کوئی بھی سرکار اگر غلط کام کرے گی تو اس کے خلاف تحریک چلے گی۔ ہم عوام کواپنے مسائل بتائیں گے ۔ ہم عوام کے درمیان جائیں گے اوربات چیت کریں گے ۔

اہم بات یہ ہے کہ نریندر مودی حکومت نے زراعت کے تین متنازع قوانین کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خود وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو نانک کے جنم دن کے موقع پر پرکاش پرو کے موقع پر قوم کے نام ایک پیغام میں اس کا اعلان کیا۔ ان قوانین کو پہلی بار جون 2020 میں ایک آرڈیننس کے طور پر نافذ کیا گیا تھا۔ پنجاب میں تب ہی اس آرڈیننس کی مخالفت شروع ہو گئی تھی۔

اس کے بعد ستمبر کے مانسون اجلاس میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اس بل کو پاس کیا گیا۔ کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ تاہم اس کے باوجود حکومت اسے صدر کے پاس لے گئی اور ان کے دستخط سے یہ بل قانون بن گیا۔ تب سے پنجاب-ہریانہ سے شروع ہونے والی کسانوں کی تحریک 26 نومبر تک دہلی کی سرحد تک پہنچ گئی اور آج تک کئی جگہوں پر کسان موجود ہیں اور اس تحریک نے ایک بڑا روپ اختیار کر لیا ہے۔

سنیکت کسان مورچہ کا زرعی قوانین واپسی کے بعد کی صورت حال پر تبادلہ خیال

Samyukt Kisan Morcha core committee meeting underway.

PM Narendra Modi had yesterday announced to repeal the three farm laws and urged farmers to call off the protest and return home. pic.twitter.com/SRId6KoQOA

— ANI (@ANI) November 20, 2021

وزیر اعظم نریندر مودی کے زرعی قوانین کی واپسی کے اعلان کرنے کے بعد آج سنیکت کسان مورچہ کے عہدیداران کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس کے دوران آگے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے، نیز کسانوں کے مزید مسائل پر کیا رخ اختیار کیا جائے، اس پر بھی بات چیت ہو رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN