اردو
हिन्दी
جون 13, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈرون حملوں کا خوف: نیتن یاہو کا بیٹے کی شادی مؤخر اور انڈر گراؤنڈ کرنے پر غور

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
229
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے بیٹے کی شادی سیکیورٹی خدشات کے باعث مؤخر کرنے پر غور شروع کردیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے بیٹے ایوینز نیتن یاہو کی شادی 26 نومبر کو تل ابیب کے  ایک فارم ہاؤس میں طے ہے، تاہم اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وزیراعظم نے اپنے ساتھیوں کو بتایا ہے مقررہ دن پر بیٹے کی شادی کی تقریب منعقد کرنے سے شرکاء کی سلامتی کو خطرہ ہوسکتا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے اس رپورٹ پر کوئی ردعمل نہیں دیا گیااسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے بیٹے ایوینز نیتن یاہو کی شادی 26 نومبر کو تل ابیب کے  ایک فارم ہاؤس میں طے ہے، تاہم اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وزیراعظم نے اپنے ساتھیوں کو بتایا ہے مقررہ دن پر بیٹے کی شادی کی تقریب منعقد کرنے سے شرکاء کی سلامتی کو خطرہ ہوسکتا ہے.اسرائیلی میڈیا کا کہنا تھا کہ آئندہ حکومت کے اجلاس بھی وزیر اعظم کے دفتر، یروشلم یا تل ابیب میں کیریا ملٹری ہیڈ کوارٹرز میں منعقد نہیں ہوں گے بلکہ نئے پروٹوکول کے تحت وزراء اب ایک محفوظ زیر زمین مقام پر جمع ہوں گے جہاں صرف وزیروں کو شرکت کی اجازت یوگی
ایران کے سپریم لیڈر کا حکم!
اسی دوران خبر ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی بریفنگ کے بعد دیا گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے مطابق ایران اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاری کررہا ہے۔

ٹیگ: attackNetanyahupostponingundergroundwedding

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

12 جون
خبریں

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

12 جون
خبریں

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

12 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

مئی 20, 2025

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

مہا راشٹر پولیس نےفیض احمد فیض کی نظم  ’ہم دیکھیں گے‘  پڑھنے پر تین افراد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا

مئی 21, 2025

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

جون 12, 2025

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

حالیہ خبریں

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

جون 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN