اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آرین کو چھوڑنے کےلیے پچاس لاکھ روپے لیے گئے ، سیم ڈیسوزا کا دعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آرین کو چھوڑنے کےلیے پچاس لاکھ روپے لیے گئے ، سیم ڈیسوزا کا دعویٰ
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(ایجنسی)

کروز ڈرگس کیس میں سوموار کو پھر ایک نیا موڑ آگیا ہے۔ اس کیس میں گواہ رہے سیم ڈیسوزا کئی دنوں بعد اچانک اے بی پی نیوز چینل کے سامنے آیا اور اس نے دعویٰ کیا ہے کہ آرین معاملے میں شاہ رخان کے اسٹاف اور گواہ بنے کچھ لوگوں کے درمیان ڈیل ہوئی تھی۔ سیم نے بتایاکہ اس ڈیل میں کرن گوساوی او رپربھاکر سیل کا ہاتھ تھا دونوں نے شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ددلانی سے 50 لاکھ روپے ٹوکن منی کے طور پر لیا تھا۔

اس سے قبل پربھاکر سیل نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے کے پی گوساوی اور سیم ڈیسوزا کو آرین خان کیس معاملے میں 25کروڑ روپے کی ڈیل پر بات کرنے سنا تھا۔ پربھاکر نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ گوساوی اور سیم نے مبینہ طور پر آٹھ کروڑ روپے این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے کو دینے کی بات کہی تھی۔ اسی الزام پر سیم نے صفائی دی۔ سیم کے مطابق انہیں اس بات کا شک ہوگیا تھا کہ پربھاکر اور گوساوی مل کر کوئی کھیل کھیل رہے ہیں اس لیے اس نے پیسے کو پوجا ددلانی کو واپس کردیا۔ سیم نے یہ بھی بتایاکہ این سی بی کے افسر وں کو اس ڈیل کی کوئی جانکاری نہیں تھی۔ سیم نے یہ بھی الزام لگایا کہ کرن گوساوی اور پربھاکر سیل نے مل کر یہ پورا کھیل رچا تھا۔

واضح رہے کہ کرن گوساوی 2018کے دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں پونہ پولس کی کسٹڈی میں ہے، سیم ڈیسوزا نے کہاکہ کرن گوساوی نے مجھے بتایا کہ آرین خان کے پاس کوئی ڈرگس نہیں ہے۔ اس لیے انہوں نے مجھے ان کی مدد کرنے کے لئے کہا جیساکہ معاملہ صاف تھا ہم اس وقت ثالثی کرنے کےلیے راضی ہوئے۔ سیم نے یہ بھی بتایا کہ ان کا اس وصولی معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ سیم نے کہاکہ ان کے پاس سنیل پاٹل نام کے ایک شخص کا فون آیا تھا اسی نے کروز پر ڈرگس پارٹی ہونے کی اطلاع این سی بی کو دی تھی۔ سیم کے مطابق پاٹل ایک پاوربروکر ہے اس کے بیورو کریسی میں اچھے رابطے ہیں، سنیل پاٹل نے ہی این سی بی کے افسروشو وجے سنگھ سے بات کی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN