اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غیرملکی مقیم شہریوں پر حکومت کے ذریعہ اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگایاجارہا ہے

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
غیرملکی مقیم شہریوں پر حکومت کے ذریعہ اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگایاجارہا ہے
21
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
تقریباً 80 اوور سیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی)کارڈ ہولڈروں نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے بولنے اور اظہار رائے اور مخالفت کی آزادی کو دبایا جارہا ہے۔ او سی آئی کارڈ ہولڈر غیر ملکی شہری ہوتا ہے جس کے غیر ملکی پاسپورٹ ہوتا ہے۔ اور وہ ہندوستان کا شہری نہیں ہے ، لیکن وہ پیدائش یا اباو اجداد کی وجہ سے ان کا یہاں سے تعلق ہوتا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق درخواست گزاروں نے کہا کہ کسی بھی قانون کی خلاف ورزی کرنے یا بھارتی آئین کی نافرمانی کرنے پر شہریت ایکٹ کی دفعہ 7 -ڈی کے تحت حکومت ہند او سی آئی کارڈ ہولڈرکا رجسٹریشن رد کرسکتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ‘ایکٹ کی دفعہ 7 ڈی(بی) حکومت ہند کو یہ اجازت دیتی ہے کہ اگر ہندوستانی آئین کے خلاف کسی قسم کی ناراضگی ظاہر کی جاتی ہے تو وہ اس متعلقہ شخص کا او سی آئی رجسٹریشن کو رد کردیں۔ اور 7ڈی (ڈی) کسی بھی قانون کی خلاف ورزی پر او سی آئی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ‘
او سی آئی کارڈ ہولڈرز نے مزید کہا کہ ‘سیکشن 7 ڈی کے تحت یہ دونوں دفعات من مانے ہیں اور او سی آئی کی آزادی اظہار پر اس کا گہرا اثر پڑتا ہے ، جن میں سے کئی ہندوستان میں مستقل طور پر رہائش پذیر رہنے کے خوف سے حکومت کے خلاف نہیں بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ او سی آئی کارڈ رکھنے والوں کو میڈیا کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
سپریم کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ سنجے ہیگڑے نے فرنٹ لائن میگزین کو بتایا کہ او سی آئی اسکیم کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ ہندوستانی نژاد افراد ، یہاں تک کہ اگر وہ ہندوستانی شہری نہیں ہیں تو انہیں یہاں کے شہریوں کی طرح حقوق دیئے جائیں۔ ہیگڑے نے کہا کہ نئے قوانین کے سبب وہ’ قریب قریب شہری‘سے غیر ملکی ہوگئے ہیں ۔ ہیگڑے نے کہاکہ ‘تکنیکی طور پر حکومت ٹھیک ہے۔ او سی آئی کارڈ طویل مدتی ویزا کی طرح تھا ، لیکن اس کے تحت لمبے عرصے تک رہنے کے علاوہ کئی طرح کی سہولیات بھی فراہم کی جاتی تھیں یا اس کا مقصد انہیں قریب قریب شہری جیسا تجربہ دینا ہے۔ یہ قوانین بنیادی طور سے کچھ عدالتی فیصلوں پر قابوپانے کے لیے کھڑے کئے گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN