اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پٹنہ گاندھی میدان بم بلاسٹ کیس میں چار کو سزائے موت، دو کو عمر قید

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پٹنہ گاندھی میدان بم بلاسٹ کیس میں چار کو سزائے موت، دو کو عمر قید
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ: (ایجنسی)

پٹنہ میں 2013 میں نریندر مودی کی ریلی میں سیریل بم دھماکہ کیس میں سزا کا اعلان ہوگیا ہے ۔ پٹنہ کی این آئی اے کورٹ نے گاندھی میدان سیریل بلاسٹ کیس میں چار کو قصورواروں کو پھانسی کی سزا سنائی جبکہ دو قصورواروں کو عمر قید اور دو کو دس دس سال کی سزا وہیں ایک کو سات سال کی سزا سنائی گئی ہے ۔ 2013 میں ہوئے بم دھماکوں کے معاملہ میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے نو ملزمین کو بدھ کو قصوروار قرار دیا تھا جبکہ ایک ملزم کو ثبوت کے فقدان میں بری کردیا تھا ۔ انہیں ملزمین کی سزا پر عدالت نے پیر کو فیصلہ سنایا ہے ۔

اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر للن پرساد سنگھ نے بتایا کہ این آئی اے عدالت کے خصوصی جج گرویندر ملہوترا نے 2013 کو پٹنہ کے گاندھی میدان میں سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ میں امتیاز انصاری ، مجیب اللہ ، حیدر علی ، فیروز اسلم ، نعمان انصاری ، افتخار ، احمد حسین ، عمیر صدیقی اور اظہرالدین قصواروار قرار دیا تھا جبکہ سیکورٹی کے فقدان میں فخر الدین کو بری کردیا ۔

انہوں نے بتایا کہ اس معاملہ میں این آئی اے نے گیارہ ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی ، جن میں سے ایک ملزم کی عمر کم ہونے کی وجہ سے اس کا معاملہ جوینائل کورٹ میں منتقل کردیا گیا تھا ۔ ان کے مطابق دیگر باقی دس ملزمین کے خلاف این آئی اے عدالت میں سماعت کی گئی ۔

پٹنہ کے گاندھی میدان میں 27 اکتوبر 2013 کو منعقدہ بی جے پی کی ہنکار ریلی سے اس وقت کے گجرات کے وزیر اعلی اور وزیر اعظم عہدہ کے امیدوار نریندرمودی خطاب کرنے والے تھے اور مودی سمیت پارٹی کے لیڈروں کے اسٹیج پر پہنچنے سے تقریبا 20 منٹ پہلے میدان میں سلسلہ وار دھماکے ہوئے تھے ، جس میں چھ لوگوں کی موت ہوگئی تھی اور تقریبا سات درجن لوگ زخمی ہوگئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN