اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی سے ڈرے ہوئے ہیں نتیش،کرسی جانے کا خطرہ بڑھا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی سے ڈرے ہوئے ہیں نتیش،کرسی جانے کا خطرہ بڑھا
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :
بہار کانگریس نے الزام لگایا کہ جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے رہنما نتیش کمار وزیر اعلیٰ کی کرسی بچانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈروں کے خلاف بولنے سے خوفزدہ ہیں۔
بہار پردیش کانگریس میڈیا کمیٹی کے صدر راجیش راٹھور نے گزشتہ روز کہا کہ اترپردیش کی بی جے پی حکومت نے حالیہ دنوں میں ایسے بہت سے فیصلے لئے ہیں جو بہار اور بہار کے عوام کے مفادات کے خلاف ہیں ، اس کے باوجود اس کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خاموش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اترپردیش کی حکومت چھاڑن ندی میں ایک پائلٹ چینل تعمیر کررہی ہے جس کے خلاف بہار بی جے پی کے ممبر اسمبلی ونئے بہاری نے استعفیٰ تک دینے کی دھمکی دی ہے۔
مسٹر راٹھور نے کہا کہ بہار کے لوگوں کے جسد خاکی کا بنارس میں آخری رسومات کئے جانے کی بہت قدیم روایت رہی ہے ،جس پر فی الحال اترپردیش کی سرکار نے روک لگا دی ہے۔ وہیں دوسری جانب گنگا ندی میں اترپردیش کی سرحدی علاقوں سے لاشوں کو بہایا جار ہا ہے جس سے بہار میں ندی سے نکالی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ان تمام مسئلے پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار خاموش ہیں جس سے لگتاہے کہ وہ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ڈر ہوئے ہیں۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ سارن میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی رہائش گاہ سے ایمبولینس برآمد ہونے معاملے میں ایف آئی آر درج کرانے کی ہمت تک نتیش کمار نے نہیں دکھائی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی اور بی جے پی لیڈروں سے خوفزدہ نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ کی اپنی کرسی بچانے کے لیے ان کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔
مسٹر راٹھور نے کہا کہ بہار کے مفاد میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو چھاڑن ندی پر تعمیراتی کام پر روک لگانی چاہئے اور بنارس میں بہار کے لوگوں کے آخری رسومات کے حق کے بارے میں اترپردیش سرکار سے بات کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ نتیش کمار نے اگر ایسا نہیں کیا تو بہار کے عوام انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN