اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سمیر وانکھیڑے کے خلاف دلت تنظیموں کی مورچہ بندی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سمیر وانکھیڑے کے خلاف دلت تنظیموں کی مورچہ بندی
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(پریس ریلیز)

ممبئی میں این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی مصیبتوں میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے، مہاراشٹر حکومت میں وزیر نواب ملک کے الزاموں پر بھلے ہی انہیں قومی درج فہرست ذات کمیشن کے چیئرمین سے کلین چٹ مل چکی ہو، لیکن دلت تنظیموں نے ان کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔ سمیر وانکھیڑے پر فرضی ذات سرٹیفکیٹ بناکر نوکری حاصل کرنے کے الزام لگے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کروز ڈرگس پارٹی کیس میں بھی محکمہ ذاتی انکوائری کے دائرے میں ہیں۔

سمیر وانکھیڑے کی ذات سرٹیفکیٹ سے منسلک تنازع میں اب بھیم آرمی میدان میں آگئی ہے۔ بھیم آرمی کے قومی جنرل سکریٹری اشوک کامبلے نے ممبئی کے ماٹونگا میں ذات سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ضلعی مرکز میں شکایت درج کرائی ہے کہ سمیر کی ذات سرٹیفکیٹ کی تحقیقات کی جائے۔ اس تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ سمیر کا ذات سرٹیفکیٹ جعلی ہے۔ سمیر نے ایک دلت لڑکے کا حق سلب کیا۔ بھیم آرمی جلد ہی سمیر کے خلاف تحریک چلائے گی۔ دلت تنظیموں کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سمیر وانکھیڑے نے نوکری پانے کےلیے خود کو ایس سی (شیڈول کاسٹ) بتایا تھا۔ صرف بھیم آرمی ہی نہیں، سوابھیمانی رپبلکن آرمی نے بھی سمیرپر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے ریزرویشن پانے کےلیے فرضی کاغذ دکھائے تھے۔ ان کی طرف سے ذات سرٹیفکیٹ کی جانچ کرنے والی کمیٹی کے پاس شکایت درج کروادی گئی ہے۔ کچھ دن قبل ہی سمیر وانکھیڑے نے دہلی میں درج فہرست ذات درج فہرست قبائل کمیشن کے دفتر پہنچے تھے۔ وہاں پر انہوں نے اپنا ذات سرٹیفکیٹ، پہلی بیوی سے ہوئے بچے کی پیدائش سرٹیفکیٹ اور طلاق کے کاغذات سونپے تھے۔ ابھی کمیشن ان کاغذوں کی تفتیش کررہی ہے لیکن اس سے پہلے ہی سمیر وانکھیڈے پر الزامات لگنے شروع ہوگئے ہیں۔

ادھر سمیر وانکھیڑے کے والد نے زور دے کر کہا کہ وہ دلت ہیں، اور ان کا بیٹا بھی دلت ہے، مسلم مذہب سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے لیکن ان دعووں کے برعکس سمیر کی پہلی بیوی کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کی ایک مسلم گھرانے میں شادی ہوئی تھی اور وہاں پر سبھی اسلامی ریت و رواج پر عمل پیرا تھے ایسے میں دونوں طرف سے الزام جوابی الزام کا دور جاری ہے یہاں تک کہ سمیر کی شادی کرانے والے قاضی صاحب نے بھی سامنے آکر ان کے مسلم ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

سمیر وانکھیڑے فی الحال فرضی ذات سرٹیفکیٹ کا معاملہ ہی نہیں بلکہ رشوت اور بدعنوانی کے الزامات بھی جھیل رہے ہیں، شاہ رخ خان کے بیٹے آرین سے منسلک اس کیس میں سمیر وانکھیڑے پر پیسے لینے کے بھی الزامات لگے ہیں، پربھاکر سیل نام کے گواہ نے میڈیا کے سامنے بتایا ہے کہ آرین کو چھوڑنے کےلیے پیسوں کی ڈیمانڈ کی گئی تھی، ابھی این سی بی کی طرف سے ان الزامات کی تفتیش کی جارہی ہے۔ ادھر نواب ملک بھی مسلسل سمیر وانکھیڑے پر نئے نئے انکشافات کررہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN