اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قیامت: بچے چیتھڑوں میں تبدیل ہو گئے”… غزہ شہر پر تباہی چھا گئی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, ہیٹ کرا ئم
A A
0
Gaza destruction bombing children catastrophe
200
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ شہر میں اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائیوں میں توسیع جاری ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاتز کی جانب سے پورے شہر کو مٹانے کی دھمکی کے بعد بیشتر علاقے مسلسل بم باری سے ملبے کے ڈھیر میں بدل گئے ہیں۔
فوج نے بدھ کو اعلان کیا کہ صلاح الدین روڈ کے ذریعے غزہ شہر سے جنوب کی طرف جانے کے لیے ایک عارضی راستہ کھولا جا رہا ہے۔شہر کے ایک رہائشی احمد غزال نے بتایا "غزہ پر بہت شدید بم باری جاری ہے جو رُکنے کا نام نہیں لے رہی، اور خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔”
الشوا اسکوائر کے قریب رہنے والے 25 سالہ احمد کا کہنا ہے کہ "منگل کی صبح میں نے ایسے دھماکوں کی آوازیں سنیں جنھوں نے زمین ہلا دی۔ اسرائیلی فوج نے ایک رہائشی بلاک کو نشانہ بنایا جہاں کئی خاندان رہتے تھے، تین مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔”
فرانس پریس نیوز ایجنسی کے مطابق احمد نے بتایا کہ "زیادہ تر تباہ ہونے والے گھروں میں لوگ مقیم تھے اور بڑی تعداد میں شہری ملبے تلے دبے چیخ رہے ہیں”۔
ایک اور شہری ابو عبد زقوت کے مطابق "ہم نے بچوں کی لاشیں ملبے سے نکالیں جو چیتھڑوں میں بدل چکے تھے۔”ادھر غزہ کی سول ڈیفنس کے ترجمان محمود بصل کا کہنا ہے کہ "غزہ پر شدید بم باری اب بھی جاری ہے اور ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔”

اسرائیل نے منگل کو اعلان کیا تھا کہ اس نے غزہ شہر پر حملے کا "اہم مرحلہ” شروع کر دیا ہے اور اس کی فوج آہستہ آہستہ شہر کے مرکز کی طرف بڑھ رہی ہے۔اسی دوران اقوام متحدہ کی جانب سے قائم ایک آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل نے تباہ حال غزہ کی پٹی میں "نسل کشی” کی ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی ایسی کمیٹی نے اسرائیل کے خلاف اس سطح کا الزام عائد کیا ہے۔ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق جنگ کا آغاز 7 اکتوبر 2023 کو اس وقت ہوا جب حماس نے غزہ کے قریب اسرائیلی اڈوں اور بستیوں پر حملہ کیااقوام متحدہ نے حال ہی میں اندازہ لگایا ہے کہ غزہ شہر اور اس کے اطراف میں تقریباً دس لاکھ افراد رہائش پذیر ہیں۔ اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے تقریباً ساڑھے تین لاکھ بے گھر ہو چکے ہیں۔گزشتہ روز ہزاروں لوگ اسرائیلی گولہ باری کے سائے میں شہر چھوڑ کر جنوب کی طرف نکلے، حالانکہ وہاں بھی محفوظ جگہیں موجود نہیں۔ تاہم ہزاروں شہری اب بھی غزہ میں ہیں جو نا معلوم انجام کے خوف سے نکلنے سے انکار کر رہے ہیں۔

ٹیگ: bombingCatastrophechildrendestructionGazaبچےبمباریتباہیغزہقیامت

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

08 اکتوبر
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026

حالیہ خبریں

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN