اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گجرات فساد2002: ایس آئی ٹی کی فسادیوں کے ساتھ ملی بھگت : ذکیہ جعفری، یہ تبصرہ انتہائی سنگین ہے: سپریم کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گجرات فساد2002: ایس آئی ٹی کی فسادیوں کے ساتھ ملی بھگت : ذکیہ جعفری، یہ تبصرہ انتہائی سنگین ہے: سپریم کورٹ
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسی)

سال2002کے گجرات فسادت میں ریاست کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو ایس آئی ٹی کی کلین چٹ کے خلاف ذکیہ جعفری کی عرضی پر منگل کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، ذکیہ جعفری نے ایس آئی ٹی پر ملزمین کے ساتھ ملی بھگت کا الزام لگایا حالانکہ سپریم کورٹ نے اس پر اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کے ذریعے تشکیل دی گئی ایس آئی ٹی کے لیے ملی بھگت ایک سخت لفظ ہے یہ وہی ایس آئی ٹی ہے جس نے دیگر معاملوں میں چارج شیٹ داخل کی تھی اور ملزمین کو مجرم ٹھہرایا تھا ان کارروائیوں میں ایسی کوئی شکایت نہیں ملی۔

ذکیہ جعفری کی جانب سے پیش ہوئے سینئر وکیل کپل سبل نے کہاکہ جب ایس آئی ٹی کی بات آتی ہے تو ملزمین کے ساتھ ملی بھگت کے واضح ثبوت ملتے ہیں۔ سیاسی طبقہ بھی معاون بن گیا۔ ایس آئی ٹی نے اہم دستاویزوں کی تحقیقات نہیں کی اور اسٹنگ آپریشن، ٹیپ، موبائل فون ضبط نہیں کیا۔ کیا ایس آئی ٹی کچھ لوگوں کو بچا رہی تھی؟ شکایت کی گئی تو بھی قصور واروں کے نام نوٹ نہیں کیے گئے۔ یہ ریاست کی مشنری کے ملی بھگت کو واضح کرتا ہے۔ تقریباً سبھی معاملوں میں ایف آئی آر کی کاپی نہیں دی گئی۔ اس معاملے میں جو آخری شکار بنا وہ خود انصاف تھا۔

جسٹس اے ایم کھانویلکر، جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے سماعت کے دوران کہا کہ یہ پولس کے ساتھ ملی بھگت ہوسکتی ہے، آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ عدالت کے ذریعے تشکیل دی گئی ایس آئی ٹی نے ملی بھگت کی؟ عدالت کے ذریعے تشکیل شدہ ایس آئی ٹی کےلیے ملی بھگت ایک مضبوط لفظ ہے وہی ایس آئی ٹی جس نے دیگر معاملوں میں چارج شیٹ داخل کی تھی اور ملزمین کو قصور وار ٹھہرایا گیاتھا۔ ان کارروائیوں میں ایسے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ معاملے میں آج بھی سماعت جاری ہے۔

غورطلب ہے کہ 2002 کے گجرات فسادات کے دوران گلبرگ ہائوسنگ سوسائٹی قتل میں ہلاک کئے گئے کانگریسی لیڈر احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری نے ایس آئی ٹی رپورٹ کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ رپورٹ میں ریاست کے اعلیٰ عہدیداروں کے ذریعے گودھرا قتل معاملے کے بعد فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے میں کسی بھی بڑی سازش سے انکار کیاگیا ہے۔ 2017میں گجرات ہائی کورٹ نے ایس آئی ٹی کی کلوزر رپورٹ کے خلاف ذکیہ جعفری کے خلاف شکایت کو مجسٹریٹ کے ذریعے خارج کرنے کے خلاف چیلنج کو خارج کردیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN