اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گروگرام :نماز والی جگہ پر’ ریڈیکل ہندو انتہا پسندوں‘ کی اشتعال انگیزی،مسلم مخالف نعرے لگا ئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گروگرام :نماز والی جگہ پر’ ریڈیکل ہندو انتہا پسندوں‘ کی اشتعال انگیزی،مسلم مخالف نعرے لگا ئے
199
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گروگرام : (ایجنسی)

گروگرام کے سیکٹر 37 میں کھلے میں نماز کی ادائیگی پر جاری تنازع کے درمیان 10 دسمبر کو کئی ہندوتوا گروپوں نے سیکٹر 37 میں مسلم مخالف نعرے لگائے۔ گروپوں نے دعویٰ کیا کہ وہ سی ڈی ایس جنرل بپن راوت اور کنور میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے دیگر اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پولیس اسٹیشن کے باہر جمع ہوئے تھے۔

Hindutva groups chant anti-Muslim slogans as they occupy the site at #Gurugram’s Sector 37 where Muslims would earlier offer namaz.

"Na mullon ka na qazi ka, yeh desh hai Veer Shivaji ka"@TheQuint pic.twitter.com/sZDzPjZxeK

— Meghnad Bose (@MeghnadBose93) December 10, 2021

مسلم تنظیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے کمیونٹی کے ارکان سے کہا ہے کہ وہ ایسے ہندوتوا عناصر کے ساتھ تصادم سے گریز کریں اور ان سے کہا ہے کہ وہ یہاں سیکٹر 37 میں نماز پڑھنے کے لیے نہ آئیں۔

مسلم راشٹریہ منچ کے خورشید رزاق نے دی کوئنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نظم ونسق، امن اور بھائی چارہ بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ نماز پڑھنا ضروری ہے، عبادت بھی ضروری ہے، لیکن دونوں سے زیادہ اہم یہ ہے کہ گروگرام میں امن برقرار رہے، اس بنیاد پر عوامی مقامات پر نماز نہیں پڑھی جائے گی، اور ہم صرف ان جگہوں کا استعمال کریں گے۔ جہاں انتظامیہ نے اتفاق کیا ہے۔

#Muslim groups say they have asked community members to avoid a confrontation with such #Hindutva elements and asked them to not come to offer namaz at this site in Gurugram's Sector 37.@TheQuint pic.twitter.com/joW0m48DoZ

— Meghnad Bose (@MeghnadBose93) December 10, 2021

رزاق نے مزید کہا کہ گروگرام کا تعلق صرف ہندوؤں یا صرف مسلمانوں کا نہیں ہے بلکہ تمام مذاہب اور مسلک کے لوگوں کا ہے ۔

دی کوئنٹ کے یہ پوچھے جانے پر کہ کیا گروگرام میں تمام مسلمانوں کے لیے چھ نماز گاہیں کافی ہوں گی، انہوں نے ’پرانے گروگرام اور نئے گروگرام‘ کے درمیان حالات میں فرق بتایا۔

’پرانے گروگرام میں، مساجد اور عیدگاہیں پہلے سے موجود ہیں۔ مسئلہ نئے گروگرام کا ہے، جہاں مزدور طبقے، اور جہاں باہر کے لوگ جیسے نوئیڈا، دہلی، فرید آباد یہاں کام کرتے ہیں اور پھر نماز ادا کرتے ہیں۔‘

گزشتہ کئی مہینوں سے دائیں بازو کی ہندو تنظیمیں گروگرام کے کئی علاقوں میں نماز جمعہ کی مخالفت کر رہی ہیں۔ انتظامیہ نے یہ زمین مسلم کمیونٹی کو نماز کے لیے دی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN