اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گوہاٹی:چانسلر USTMمحبوب الحق کو ایس ٹی ایف آسام پولیس نے حراست میں لیا،سی ایم کی انتقامی کارروائی؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سید زبیر احمد
گوہاٹی:یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، میگھالیہ (یو ایس ٹی ایم) کے چانسلر محبوب الحق کو ہفتہ کی صبح تقریباً 2 بجے آسام کی راجدھانی گوہاٹی میں پولیس ٹیم نے حراست میں لے لیا۔  اطلاعات کے مطابق یہ گرفتاری پانبازار پولیس اور آسام پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کے اہلکاروں پر مشتمل ایک مشترکہ ٹیم نے کی ہے۔  اگرچہ ان کے خلاف ٫مخصوص’ الزامات کے بارے میں تفصیلات ابھی تک واضح نہیں ہیں، لیکن اس  قدم نے خاص طور پر آسام کے وزیر اعلی، ہمنتا بسوا سرما کے USTM کے خلاف گزشتہ الزامات کی روشنی میں  شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔
••یو ایس ٹی ایم (USTM)پرانا ہدف 
چانسلر محبوب الحق کی حراست  ایک مسلم ملکیتی ادارے USTM کے خلاف مسلسل الزامات  کے تناظر میں ہوئی ہے۔  واضح رہے کہ گزشتہ  سال، آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے USTM پر "فلڈ جہاد” میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا  جس میں تجویز کیا گیا کہ یونیورسٹی کی سرگرمیاں گوہاٹی میں سیلاب کے لیے ذمہ دار تھیں۔  ان بیانات کو بے بنیاد اور فرقہ وارانہ نوعیت کے طور پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ـ
اس کے علاوہ، سرما نے پہلے الزام لگایا تھا کہ USTM جعلی ڈگریاں تقسیم کر رہی ہے اورچانسلر  حق نے دھوکہ دہی سے OBC سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔  تاہم، ان دعووں میں سے کوئی بھی قابل اعتبار ثبوت کے ساتھ ثابت نہیں ہوا ہے، اور یونیورسٹی نے تمام الزامات کی سختی سے تردید کی ۔
••میگھالیہ حکومت اور یو ایس ٹی ایم واضح طور پر الزامات  کو جھٹلایا۔
سرما کے الزامات کے جواب میں، میگھالیہ حکومت اور یو ایس ٹی ایم انتظامیہ دونوں نے واضح طور پر کسی بھی غلط کام کی سختی سے تردید کی ہے۔  میگھالیہ کے چیف سکریٹری ڈونالڈ پی واہلانگ نے اس بات کی تصدیق کی کہ USTM کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC) نے تسلیم کیا ہے اور یہ میگھالیہ پرائیویٹ یونیورسٹی ریگولیٹری بورڈ (MPURB) کے رہنما خطوط کے تحت کام کرتی ہے۔  "USTM کی طرف سے دی گئی تمام ڈگریاں UGC کے ذریعہ تسلیم شدہ ہیں۔  اس لیے جعلی ڈگریوں کے الزامات غیر حقیقی  ہیں ،‘‘ USTM کے تعلقات عامہ کے افسر نے بھی سرما کے دعووں کی سخت تردید کی ہے ۔  "USTM، تمام قانونی اسناد کے ساتھ، 2011 میں اپنے قیام کے بعد سے ہی اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور سماجی بہبود میں بہت زیادہ تعاون کر رہی ہے۔ اس طرح کے بیانات نہ صرف یونیورسٹی کو بدنام کرتے ہیں بلکہ حکومت ہند کے اعلیٰ ترین قانونی اور ایکریڈیٹیشن اداروں کی ساکھ پر بھی سوالیہ نشان لگاتے ہیں، جنہوں نے سالوں سے یونیورسٹی کے معیار ،تعلیمی معیار اور وقار کو تسلیم کیا ہے۔(اختصار

indiatomorrow)

ٹیگ: GuwahatiGuwahati newsMehboob ul Haq

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN