اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حج 2022 : حج کی پرواز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا : مختار عباس نقوی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حج 2022 : حج کی پرواز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا : مختار عباس نقوی
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

ممبئی میں مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ 2020 اور 2021 میں حج کورونا کے سبب موخر ہوگیا تھا ۔ لیکن امسال بھی سعودی کے فیصلہ پر ہی حج منحصر ہے ، اس لئے دلی میں اس سلسلے میں 21 اکتوبر کو ایک نظر ثانی میٹنگ کا انعقاد ہوگا ، جس میں وزارت خارجہ ، جدہ کے سفیر اور ہندوستانی سفیروں کے ساتھ عملہ کی موجودگی میں حج کے سلسلے میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔

ایئر انڈیا کو ٹاٹا کمپنی کو فروخت کئے جانے کے معاملہ پر مختار عباس نقوی نے کہا کہ ایئر انڈیا کی فروخت سے حج پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ حج کی پرواز کے اصول طئے شدہ ہیں ۔ پچاس فیصد عازمین کو لانے لے جانے کا ذمہ سعودی ایئر لائنس کا ہے اور پچاس فیصد ہندوستانی عازمین کو ہندوستانی ایئرلائنز سہولیات مہیا کراتی ہیں ۔ اس لحاظ سے ہندوستانی ایئرلائنز کیلئے ٹینڈر نکالا جائے گا اور اس لحاظ سے عازمین کی آمد و رفت کو طے کیا جائے گا۔

مختار عباس نقوی نے ممبئی کے حج ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کیریئر کے فروخت کے معاملہ پر وزارت کی نظر ہے اور اس معاملے پر ٹاٹا کمپنی سے گفت و شنید کی جائے گی اور عازمین کو سہولیات پہنچانے کی کوشش بھی کی جائے گی ۔ مختار عباس نقوی نے کہا کہ اس سال حج 10 امبارکیشن پوائنٹ سے ہی ہوگا ، اس میں کورونا اصول و ضوابط کی پابندی لازمی ہوگی ۔ ہندوستانی سرکار کا صحت اور سلامتی اصولوں کو ترجیحاتی بنیادوں پر نافذ کرنا مقصد ہے ۔ دسمبر میں حج سے متعلق سعودی اور ہندوستان کا معاہدہ ممکن ہے ۔ واضح رہے کہ ایئر انڈیا کی فروخت کی خبروں سے عازمین حج میں بے چینی پائی جارہی تھی ۔ کیوں کہ عرصہ دراز سے ہندوستانی عازمین حج ایئر انڈیا کی فلائٹ سے سفر کیلئے پرواز بھرتے رہے ہیں ۔

مختار عباس نقوی نے کہا کہ اس سال دس امبارکیشن پوائنٹ سے ہی عازمین پروازیں بھرسکیں گے ۔ ان میں گوہاٹی، کلکتہ ، لکھنو ، دہلی ، احمدآباد ، ممبئی ، کوچی اور حیدرآباد امبارکیشن پوائنٹ شامل ہیں ۔

بغیر محرم کیلئے امسال درخواست دینا لازمی نہیں ہوگا ، جن خواتین نے بغیر کے محرم حج کیلئے 2020 اور 2021 میں آن لائن درخواست ارسال کی تھیں ، امسال انہیں بغیر کسی درخواست کے ہی سعادت حج پر جانے کا موقع دیا جائے گا ، جبکہ دیگر عازمین کو نئے طریقہ سے امسال درخواست دینی ہوگی ۔ تمام عازمین کیلئے آن لائن پورٹل پر درخواستیں دینی لازمی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN