اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کووڈ کے رہنما خطوط میں نرمی، نومبر کے پہلے ہفتے میں آئے گا حج 2022 شیڈول

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کووڈ کے رہنما خطوط میں نرمی، نومبر کے پہلے ہفتے میں آئے گا حج 2022 شیڈول
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

عرب میں کورونا کے رہنما خطوط میں نرمی خاص طور سے سماجی دوری اور کھلی جگہ میں ماسک نہ لگانے کی رعایت کے بعد ہندوستان میں بھی حج کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ حج امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے نیوز 18 سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 اکتوبر کو حج کا جائزہ اجلاس منعقد ہوگا ، جس میں سعودی عرب کے ساتھ بات چیت سے لے کر حج کمیٹی آف انڈیا تک تمام امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزارت اور حج سے متعلقہ عہدیدار موجود ہوں گے۔ مختار عباس نقوی نے کہا کہ وہ نومبر کے پہلے ہفتے میں حج 2022 شروع کرنے کی کوشش کریں گے۔ مختار عباس نقوی نے حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل نو کو لے کر کہا کہ حج کمیٹی آف انڈیا میں سی ای او اور افسران موجود ہیں کوئی کام نہیں رکے گا۔ غور طلب ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا میں فی الحال افسروں کے ذریعے کام چل رہا ہے۔ کمیٹی کے اراکین کی مدت کار ختم ہو چکی ہے جس کی وجہ سے حج کمیٹی آف انڈیا کا کوئی چیرمین ابھی نہیں ہے ۔ جس کی وجہ سے حج کی تیاری کو لے کر سوال بنا ہوا ہے۔

اس کے علاوہ ایک بڑی مشکل یہ بھی ہے کہ سعودی عرب نے 9 ممالک کے ساتھ ساتھ ہندوستان کو سعودی عرب براہ راست فلائٹ سے باہر کر رکھا ہے ہندوستان سے سعودی عرب اپنے ویزا پر جانے والے لوگوں کے لئے بھی کسی دوسرے ملک میں قرنطینہ رہنا ضروری ہے۔ اسی طریقے سے اگر کوئی ہندوستان سے سعودی عرب عمرہ کیلئے جانا چاہتا ہے تو اس کے لیے بھی قرنطینہ کی مدت پوری کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

تاہم حال ہی میں سعودی عرب نے کورونا وبا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کی ہے اور حال ہی میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں میں کندھے سے کندھا ملا کر نماز ادا کی گئی ہے سماجی دوری کے لیے لگائے گئے لیبل اور اسٹیکر ہٹا دیے گئے ہیں ۔کووڈ کے رہنما خطوط میں نرمی، نومبر کے پہلے ہفتے میں آئے گا حج 2022 شیڈول

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN