اردو
हिन्दी
فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹرمپ کی اپیل پر حماس کا تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پر آمادگی کا اعلان، یاہو کی ہٹ دھرمی

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹرمپ کی اپیل پر حماس کا تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پر آمادگی کا اعلان، یاہو کی ہٹ دھرمی
158
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں ایک جامع معاہدے کے لیے تیار ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔
ٹرمپ کی سخت اپیل:ٹرمپ نے بدھ کے روز "ٹروتھ سوشیل” پر لکھا کہ "حماس کو کہہ دو کہ وہ فوراً تمام 20 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے (نہ کہ 2 یا 5 یا 7)، سب کچھ تیزی سے بدل جائے گا، اور جنگ ختم ہو جائے گی”۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے بدھ کو اعلان کیا کہ "عربات جدعون” آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان کے مطابق مقصد جنگ کے اہداف حاصل کرنے کے لیے لڑائی کو مزید تیز کرنا اور زمینی کارروائی کو گہرا کرنا ہے۔ زامیر نے کہا کہ "ہمارے قیدیوں کی واپسی اخلاقی اور قومی فریضہ ہے۔ ہم حماس کے مراکز کو اس وقت تک نشانہ بناتے رہیں گے جب تک شکست نہ دے دیں”۔

شرائط مانیں یا انجام بھگتیں”
اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کہا کہ "حماس اب بھی فریب دے رہی ہے اور اور بے کار تجاویز دہرا رہی ہے، لیکن جلد ہی اسے دو میں سے ایک راستہ اختیار کرنا پڑے گا۔ یا تو اسرائیل کی شرائط مانے، جن میں تمام قیدیوں کی رہائی اور اسلحے کا خاتمہ شامل ہے، یا پھر غزہ کا حال رفح اور بیت حانون جیسا ہو گا”۔
نیتن یاھو کے دفتر کا ردعمل

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفتر نے بھی حماس کے اعلان کو رد کرتے ہوئے کہا کہ "یہ تنظیم کی ایک اور کوشش ہے جس میں کوئی نیا پہلو نہیں”۔ بیان میں کہا گیا کہ جنگ فوراً ختم ہو سکتی ہے اگر کابینہ کی طے کردہ شرائط پوری ہوں، جن میں تمام مغویوں کی رہائی، حماس اور غزہ کا مکمل غیر مسلح ہونا اور اسرائیلی سکیورٹی کنٹرول کے تحت ایک متبادل سول حکومت کی تشکیل شامل ہے جو اسرائیل کے لیے خطرہ نہ بنے۔بیان کے مطابق یہی شرائط اس بات کی ضمانت دیں گی کہ حماس دوبارہ مسلح نہ ہو سکے اور سات اکتوبر جیسے واقعات کو دہرا نہ سکے۔

امریکی دباؤ اور حماس کا موقف یہ تمام پیش رفت اس وقت ہوئی جب صدر ٹرمپ نے حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوراً 20 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے تاکہ جنگ فوری طور پر ختم کی جا سکے۔ ٹرمپ نے بدھ کے روز "ٹروتھ سوشیل” پر لکھا کہ "حماس فوراً تمام 20 قیدیوں کو رہا کرے، تب سب کچھ تیزی سے بدلے گا اور جنگ ختم ہو جائے گی”۔امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے حماس کے بیان کو "مثبت” قرار دیا۔ یاد رہے کہ حماس نے بدھ کو اعلان کیا تھا کہ وہ ایک جامع معاہدے کے لیے تیار ہے اور تمام اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

ٹیگ: ghazaHamasNetanyahuprisonerstrump

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Islamophobia School Separate Function Issue
خبریں

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

12 فروری
Bangladesh Referendum Possible Changes Overview
خبریں

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

12 فروری
Bangladesh Poll Two Rahmans Faceoff
خبریں

بنگلہ دیش میں پولنگ جاری، دو رحمان مد مدمقابل، کون بنے گا پی ایم؟

12 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

Bangladesh Referendum Possible Changes Overview

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

Bangladesh Poll Two Rahmans Faceoff

بنگلہ دیش میں پولنگ جاری، دو رحمان مد مدمقابل، کون بنے گا پی ایم؟

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

فروری 12, 2026
Bangladesh Referendum Possible Changes Overview

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN