اردو
हिन्दी
مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیلتھ ٹپس:جگر اور گردوں کو صاف رکھنے والے بہترین گھریلو مشروبات

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جگر اور گردے جسم کے دو ایسے اعضاء ہیں جن کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا، اگر ان کا خیال رکھنے میں تھوڑی سی بھی لاپرواہی کی جائے تو یہ آپ کو سنگین مسائل سے دوچار کر وا سکتے ہیں۔جگر جسم میں خون بنانے اور خون کو صاف کرنے کا کام کرتا ہے، اس کے علاوہ گردے جسم سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں بھی مدد کرتے ہیں۔
تو پھر ایسا کیا کیا جائے کہ جس سے ایک ساتھ دونوں اعضاء کی صحت کا خیال رکھا جاسکے؟ آج ہم آپ کو چند ایسے مشروبات بتاتے ہیں جو آپ کی اس پریشانی کا حل نکال سکتے ہیں۔
•••ہلدی اور لیموں کا پانی
لیموں پانی سے دن کا بہترین آغاز کیا جا سکتا ہے، لیموں میں وٹامن سی کی بھاری مقدار ہوتی ہے، جو جسم سے زہریلے مادوں کو نکال کر پانی کی کمی کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔
اگر اس لیموں پانی میں ایک چٹکی ہلدی شامل کی جائے تو یہ آپ کو دگنا فائدہ دے گی کیونکہ ہلدی میں سوزش سے لڑنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔
•••زیرے کا پانی
زیرا بہت سے کھانوں میں شامل کیا جاتا ہے جو کھانے کے ذائقے کو بڑھا دیتا ہے، اس میں اینٹی آکسیڈینٹ کی خصوصیت پائی جاتی ہے جو جگر کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔
•••آملے کا جوس
آملہ اینٹی آکسیڈینٹ اور وٹامن سی کا خزانہ ہے جو ناصرف بال اور جلد کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے بلکہ یہ آپ کے جگر اور گردوں کا خیال رکھ کر جسم سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں بھی کارگر ثابت ہوتا ہے۔
•••ناریل کا پانی
ناریل میں قدرتی پانی ہوتا ہے جو خوش ذائقے کے ساتھ ساتھ افادیت سے بھرپور ہوتا ہے، ناریل میں الیکٹرو لائٹس پائے جاتے ہیں جو جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنے اور جگر اور گردے کو طاقت فراہم کرتے ہیں۔

ٹیگ: RamadanRamadan 2025Ramadan drinksRamzan drinks recipeRamzan mubarak

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News
خبریں

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

14 مارچ
Sambhal Worshippers Restriction News
خبریں

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

14 مارچ
Sonam Wangchuk Detention News
خبریں

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

14 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

Middle East War Updates News

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026
Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN