اردو
हिन्दी
نومبر 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیلتھ ٹپس؛ کھڑے ہوکر پانی پینے کے نقصانات

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ایجوکیشن
A A
0
186
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماہرین صحت کے مطابق کھڑے ہو کر پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس عمل کے دوران جسم میں پانی تیزی سے داخل ہوتا ہے جو گردوں کو متاثر کر سکتا ہے اور نظام ہاضمہ پر منفی اثرات ڈال سکتا ہے۔کھڑے ہو کر پانی پینے سے جسمانی پوزیشن کے باعث معدے کے اطراف موجود نالیاں سکڑ جاتی ہیں، جس سے پیٹ میں گیس، سینے میں جلن اور ہاضمے کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جب ہم بیٹھ کر پانی پیتے ہیں تو یہ عمل قدرتی طریقے سے ہوتا ہے اور پانی آہستہ آہستہ جسم میں جذب ہوتا ہے، جس سے گردے اور جگر بہتر طریقے سے کام کرتے ہیں۔
اس کے برعکس کھڑے ہو کر پانی پینے سے جسم میں پانی کا توازن متاثر ہو سکتا ہے اور ہڈیوں کے جوڑوں میں درد کی شکایت بھی پیدا ہو سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق پانی ہمیشہ بیٹھ کر آہستہ آہستہ اور چھوٹے گھونٹوں میں پینا چاہیے تاکہ جسم کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے اور صحت کے مسائل سے بچا جا سکے۔
واضح رہے کہ نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم سے کھڑےہوکرپانی پینےکی ممانعت بھی منقول ہےاوراجازت بھی، اجازت کی روایات میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی رویت بھی ہے جس کا سوال میں حوالہ دیاگیا، فقہاء اور محدثین نے ان دونوں طرح کی روایات میں تطبیق اس طرح دی  ہیں کہ بلاضرورت کھڑے ہوکرپانی پینامکروہِ تنزیہی (خلافِ اولیٰ) ہے ،البتہ اگرکسی ضرورت کے تحت مثلاً رش ہو  یا جگہ کیچڑوالی ہو، یابیٹھنے کے لیے جگہ میسر نہ ہوتوایسی صورت میں کھڑے ہوکرپانی پینا جائز ہوگا، لہٰذا  آبِ زمزم یا وضوکابچاہواپانی کےعلاوہ کسی اورموقع پراگربیٹھنے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو تو کھڑے ہو کر پانی پینا ناپسندیدہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Night shift work and kidney stone risk
ایجوکیشن

ہیلتھ ٹپس: رات میں کام کرنے سے گردے کی پتھری کا خطرہ زیادہ

03 اکتوبر
شبلی نیشنل کالج اعظم گڑھ کے شعبہ تاریخ میں "بھاشا اور تاریخ” پر خصوصی خطاب
ایجوکیشن

شبلی نیشنل کالج اعظم گڑھ کے شعبہ تاریخ میں "بھاشا اور تاریخ” پر خصوصی خطاب

14 ستمبر
A person sleeping peacefully at night in bed with calm surroundings
ایجوکیشن

رات کو پرسکون نیند چاہتے ہیں تو اس بہترین عادت کواپنائیں

11 ستمبر
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN