اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حزب اللہ کا انتقام،شمالی اسرائیل میں فوجی اڈوں  کو نشانہ بنایا،میزائلوں کی بارش،بڑے نقصان کا دعوی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
173
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ حزب اللہ نے بھی اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے۔ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 140 میزائل داغے ہیں۔ایک طرف جہاں اسرائیلی فوج لبنان میں عسکریت پسند  تنظیم حزب اللہ کے کئی اہداف پر تیزی سے حملے کر رہی ہے، وہیں دوسری طرف حزب اللہ نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 140 میزائل داغے ہیں۔ فی الحال حزب اللہ کے میزائل حملے میں اسرائیل کو ہونے والے نقصان کے بارے میں معلومات موصول نہیں ہوسکی ہیں۔ یہ حملہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کے اسرائیل پر بڑے پیمانے پر بمباری کا بدلہ لینے کے عزم کے ایک دن بعد ہوا ہے۔

*حزب اللہ نے کیا کہا؟
اسرائیل کی فوج نے کہا کہ جمعہ کی سہ پہر تین راؤنڈ راکٹ فائر کیے گئے، جن میں لبنان کی سرحد کے ساتھ واقع مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ حزب اللہ نے کہا کہ اس نے کاتیوشا راکٹوں سے سرحد کے ساتھ کئی مقامات کو نشانہ بنایا، جن میں کئی فضائی دفاعی اڈے اور اسرائیلی بکتر بند بریگیڈ کا ہیڈکوارٹر بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان اہداف پر پہلی بار حملہ کیا گیا ہے۔ حزب اللہ نے کہا کہ راکٹ جنوبی لبنان میں دیہاتوں اور گھروں پر اسرائیلی حملوں کے بدلے میں فائر کیے گئے۔
وہیں اسرائیلی فوج نے لبنان کی جانب سے شمالی حصے میں راکٹوں کا ایک بیراج فائر کرنے کی تصدیق کی ہے۔آئی ڈی ایف نے اپنے بیان میں لبنان سے اسرائیل کے شمال کی جانب 140 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے اور دعویٰ کیا کہ زیادہ تر راکٹ کھلے مقامات پر گرے تاہم ان حملوں سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔اسرائیل کی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کے فضا کے دفاعی نظام نے ان حملوں میں سے کچھ کو روکا بھی ہے۔
یہ حملے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں، صفد اوردیگرعلاقوں پر فائر کیے گئے۔آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں میں فائر اور ریسکیو کی ٹیمیں راکٹ فائر کی وجہ سے لگنے والی آگ کو بجھا رہی ہیں۔
اس سے قبل اسرائیلی پولیس نے ٹیلیگرام پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ ان حملوں سے ایک شخص معمولی زخمی ہوا ہے کی اطلاع دی ہے لیکن اس سے متعلق مزید تفصیلات نہیں دیں۔

یاد رہے کہ یہ حملے اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ گروپ حزب اللہ کے ٹھکانوں پر وسیع فضائی حملوں کے جواب میں سامنے آئے ہیں۔
دوسری جانب عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں فوجی مقامات پر متعدد حملوں کا اعلان کیا ہے۔ لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے حملوں کا ہدف اسرائیلی فوج کے مراکز ہیں۔یہ حملے اسرائیل کی جانب سے گزشتہ رات تقریباً دو گھنٹے تک جنوبی لبنان پر بمباری کے ایک گھنٹے بعد کیے گئے۔
حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیل کی میزائل اور آرٹلری بٹالین کو نشانہ بنایا ہے اوربیریا میں فضائی دفاعی میزائل اڈہ بھی ان کا ایک ہدف تھا۔حزب اللہ کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اس نے اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں میں فلسطینی سرحد سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے متنبہ کیا ہے کہ ’اسرائیلی حملوں کا جواب اس انداز میں دیا جائے گا جو شاید اس کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

ٹیگ: HezbollahIsraelmissilesrevengewar

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

08 اکتوبر
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026

حالیہ خبریں

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN