اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہائی کورٹ کے وکلاء کا آئینی حقوق کی پامالیوں کے خلاف الہ آباد کی سڑکوں پر احتجاج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہائی کورٹ کے وکلاء کا آئینی حقوق کی پامالیوں کے خلاف الہ آباد کی سڑکوں پر احتجاج
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الٰہ آباد:(ایجنسی)

ملک کے آئین میں شہریوں اور اقلیتی فرقوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی گارنٹی دی گئی ہے ۔ لیکن گذشتہ چند برسوں کے دوران ملک کی مخلتف ریاستوں میں آئینی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سنگین معاملوں نے ایک بڑے طبقے میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے ۔ اب اس معاملے کو سماج وادی پارٹی نے یو پی میں اسمبلی چناؤ میں اپنا اہم سیاسی ایشو بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سماج وادی پارٹی سے تعلق رکھنے والی وکلاء کی شاخ نے آئینی حقوق کے تعلق سے عوامی بیداری مہم شروع کر دی ہے ۔ آئین میں دیئے گئے جمہوری حقوق کی پامالی کے خلاف الہ آباد میں وکلا نے ، آئین بچاؤ یاترا ، شروع کی ہے ۔ سماج وادی پارٹی سے وابستہ وکلا نے ریاست گیر پیمانے پر آئین بچاؤ مہم کی شروعات کی ہے ۔

الٰہ آباد ہائی کورٹ کے سامنے سے شروع ہونے والی آئین بچاؤ یاترا میں بڑی تعداد میں وکلاء نے شرکت کی ۔ یاتراشروع کرنے سے پہلے سماج وادی پارٹی کارکنان نے ایک احتجاجی جلسے کا بھی انعقاد کیا۔ جلسے میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر الزام لگایا گیا کہ ملک کے دستور میں دئیے گئے جمہوری حقوق کی کھلے عام دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

سپا کارکنان کا کہنا تھا کہ سماج وادی پارٹی ریاست بھر میں آئین بچاؤ مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ آئین بچاؤ مہم کے انچارج یوگیش چندر یادؤ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے دور حکومت میں آئینی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

یوگیش یادؤ کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں جمہوری آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کے آئین میں اقلیتوں اور کمزروں کوخصوصی تحفظ دیا گیا ہے ۔لیکن جس طرح سے اقلیتوں اور دلتوں کے خلاف پر تشدد واقعات بڑھ رہے ہیں اس سے جمہوری قدروں کو سخت خطرہ لاحق ہوا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN