اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایسے بدل رہے ہیں تاریخ ،مہارانا پرتاپ نے اکبر سے جنگ ہاری نہیں جیتی تھی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ایسے بدل رہے ہیں تاریخ ،مہارانا پرتاپ نے اکبر سے جنگ ہاری نہیں جیتی تھی
331
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

راجستھان سرکار کے بعد اب حکومت ہند کا محکمہ آثار قدیمہ بھی بتائے گاکہ ہلدی گھاٹی کی جنگ میں مہارانا پرتاپ اکبر کے سامنے شکست نہیں کھائی تھی۔

ہلدی گھاٹی اور راجسمند کے بادشاہی باغ میں ہندوستانی محکمہ آثار قدیمہ کی طرف سے رکتالائی میں نصب نوشتہ کو ہٹا دیاجائے گا۔ اس سائن بورڈ (تختی ) میں ہلدی گھاٹی کی جنگ میں مہارانا پرتاپ کو پیچھے ہٹنا بتایا گیا ہے ، حالانکہ اس تختی میں لکھے الفاظ کو کچھ لوگوںنے بدل دیاہے ، اب اےایس آئی اس تختی کو ہی ہٹانے جا رہا ہے ۔

در حقیقت بی جے پی کی سابقہ ​​حکومت نے اسکولوں کے نصاب میں یہ تبدیلی کی تھی ، جس میں مہارانا پرتاپ کو ہلدی گھاٹی کی لڑائی میں فاتح قرار دیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے راجستھان کی راجپوت تنظیمیں لگاتار یہ مانگ کررہی تھی کہ ہندوستانی محکمہ آثار قدیمہ کی طرف سے ہلدی گھاٹی اور رکتالائی میں لگائی گئی تختی کو ہٹایا جائے اس تختی پر لکھاہوا ہے کہ 1876 میں اکبر اور مہارانا پرتاپ کے درمیان ہوئی ہلدی گھاٹی جنگ میں رانا پرتاپ کو پیچھے ہٹنا پڑا تھا۔

اے آئی ایس نوشتہ کو ہٹائے گا

جے پور راج گھرانے کے سابق ممبر اور راجسمند سے رکن پارلیمنٹ دیا کماری اس کے لیے مرکزی سرکاری سے لگاتار مانگ کررہی تھیں، اس کے بعد وزیر مملکت برائے ثقافت ارجن رام میگھوال نے کہاکہ اس سمت میں آثار قدیمہ کو حکم جاری کر دیا گیاہے ۔ اے ایس آئی کے جودھپور ریجن کے انچارج سپرنٹنڈنٹ وپن چندر نیگی نے کہاکہ اس سمت میں جلد ہی قدم اٹھایا جائے گا۔

راجستھان سرکار کے محکمہ سیاحت کو اس بارے میں ہدایت دی جائے گی کہ گائڈ بھی سیاحوں کو یہ نہیں بتائیں کہ مہارانا پرتاپ کی فوج ہلدی گھاٹی جنگ میں پیچھے ہٹی تھی۔

بتادیں کہ تقریباً445 سال پہلےراجستھان 21 جون 1576 میں میواڑ کے راجا مہارانا پرتاپ اور مان سنگھ کی قیادت والی مغل حکمراں اکبر کی بڑی فوج کا آمنا سامنا ہوا تھا۔ چار گھنٹے چلے اس جنگ میں کئی لوگوں کی جانیں گئی تھیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN