اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سونے سے پہلے فون کا استعمال کیسے نیند میں خلل پیدا کرتا ہے؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
239
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سونے سے پہلے فون کا استعمال آپ کی نیند کی کیفیت اور مجموعی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔
این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق موبائل کی سکرین سے خارج ہونے والی نیلی روشنی میلاٹونن کی پیداوار میں رکاوٹ ڈالتی ہے۔میلاٹونن ایک ایسا ہارمون ہے جو نیند کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔سونے سے پہلے فون کا استعمال آپ کی نیند کی کیفیت اور مجموعی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق موبائل کی سکرین سے خارج ہونے والی نیلی روشنی میلاٹونن کی پیداوار میں رکاوٹ ڈالتی ہے۔میلاٹونن ایک ایسا ہارمون ہے جو نیند کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
فون کے ساتھ مشغول ہونے سے آپ کا دماغ متحرک ہو جاتا ہے اور اس کا چوکس رہنے کا عمل بھی بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے سکون حاصل کرنا اور سونا مشکل ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ سوشل میڈیا سکرولنگ اور خبریں پڑھنے، سننے یا دیکھنے ایسی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے اضطراب میں اضافہ اور نیند کے اوقات میں خلل آتا ہے۔

وقت گزرنے کے ساتھ یہ عادت ایسے اثرات مرتب کرسکتی ہے جو مجموعی طور پر انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔اس کی وجہ سے تھکاوٹ، توجہ میں کمی اور یہاں تک کہ موڈ میں اتار چڑھاؤ بھی جنم لے سکتا ہے۔کچھ ایسے منفی اثرات کے بارے میں بتاتے ہیں جو سونے سے پہلے موبائل استعمال کرنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔
••سکرین سے نکلنے والی نیلی روشنی کے نقصانات
موبائل فون کی سکرین سے خارج ہونے والی نیلی روشنی میلاٹونن کی پیداوار کو کم کر دیتی دیتی ہے۔میلاٹونن ایک ایسا ہارمون ہے جو نیند اور جاگنے کے دورانیے کو منظم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔میلاٹونن کی کم سطح نیند کے غالب آنے میں تاخیر پیدا کرتی ہے جس کی وجہ سے فوراً سونے میں دشواری ہوتی ہے۔
موبائل فون کا استعمال دماغ کو ایکٹیو رکھتا ہے
••سونے سے پہلے فون کا استعمال دماغ کو متحرک کر دیتا ہے۔
خاص طور پر اگر آپ سوشل میڈیا پر سکرولنگ کر رہے ہوں یا موبائل فون سے جڑی کسی دوسری متحرک سرگرمی میں مشغول ہوں تو یہ عمل آپ کا دماغ پوری طرح چوکس رکھتا ہے۔
•• تناؤ کی کیفیت میں اضافہ
پریشان کن یا جذباتی مواد کے ساتھ مشغول ہونا سونے سے پہلے اضطراب بڑھا سکتا ہے۔مثال کے طور پر اگر آپ سونے سے پہلے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں یا خبریں پڑھنتے ہیں تو اس کی وجہ سے اضطراب کی کیفیت بڑھے گی جو آپ کی سونے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو گی اور نیند میں خلل ڈالے گی۔
••چوکس، الرٹ رہنا
نوٹیفیکیشنز، پیغامات یا پھر کسی کا میسج موصول ہونے کی توقع آپ کی چوکسی یعنی کہ الرٹ رہنے کیفیت کی سطح کو بڑھا دیتے ہیں۔اور یہ عوامل آرام کرنے اور نیند کے لیے تیاری کرنے کی کوشش کے دوران نقصان دہ ہوتے ہیں۔
م روشنی میں سکرین کے سامنے طویل وقت تک رہنا آنکھوں میں تھکاوٹ اور تکلیف پیدا کرتا ہے۔
اس عادت کے نتیجے میں سر درد، آنکھوں میں پانی آنا اور دھندلا نظر آنا، نظر کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں جو نہ صرف نیند میں دشواری پیدا کرتے ہیں بلکہ وقت کے ساتھ آنکھوں کی صحت پر بھی منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔

ٹیگ: before badmobilescreensleepusing phone

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN