اردو
हिन्दी
مئی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میں سشانت سے شادی کرنا چاہتی تھی: انکتا لوکھنڈے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, انٹرٹینمینٹ
A A
0
میں سشانت سے شادی کرنا چاہتی تھی: انکتا لوکھنڈے
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سشانت کی موت کے بعد پہلی مرتبہ انکتا لوکھنڈے نے سشانت کے ساتھ اپنے تعلق پر خاموشی توڑی ہے ۔ اداکارہ کے مطابق وہ سشانت سنگھ راجپوت سے شادی کرنا چاہتی تھیں ، لیکن وہ اپنا کریئر بنانے میں مصروف تھے ۔

بالی ووڈ ببل سے بات چیت میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے کئی چیزیں چھوڑ دیں ۔ میں نے ہیپی نیوایئر چھوڑی ، مجھے یاد ہے فرح میڈم نے مجھے فلم آفر کی تھی اور میں شاہ رخ سر بھی ملی تھی ۔ انہوں نے کہا تھا کہ میں کوشش کروں گا کہ تمہیں بیسٹ ڈیبیو دے سکوں ، میں نے سوچا ٹھیک ہے ، لیکن پیچھے میرے دماغ میں کئی چیزیں چل رہی تھیں ۔ میں مکاو میں تھی ۔ میں سشانت اور شاہ رخ سر ، ہم بیٹھے اور مجھے لگ رہا تھا کہ بھگوان میرا نہ ہو ۔ لڑکی کیسی ہوتی ہے نا ، وہ ہمیشہ کوشش کرتی ہے کہ اس کے پارٹنر کا اچھا ہو ۔

انکتا کے مطابق انہوں نے سشانت کیلئے چیزوں کو چھوڑ دیا اور اس کیلئے اپنے کریئر کی بھی پروا نہیں کی ۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں فرح خان کی شاہ رخ خان اسٹارر ہیپی نیو ایئر فلم میں کام کرنے کا موقع ملا تھا ، جو ان کیلئے کسی خواب کے سچ ہونے جیسا تھا ، لیکن انہوں نے اپنے کریئر پر اپنے رشتے کو ترجیح دی ۔ انہیں باجی راو مستانی اور گولیوں کی راس لیلا : رام لیلا میں بھی رول آفر ہوئے تھے ، لیکن انہوں نے اس کو بھی منع کردیا تھا ۔

جس کے بعد اداکارہ نے 2019 میں آخر کار کنگنا رناوت کی فلم منی کرنیکا میں بطور سپورٹنگ اداکارہ بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ۔ اس کے بعد وہ ٹائیگر شراف ، شردھا کپور اور رتیش دیشمکھ اسٹارر فلم باغی تھری میں بھی نظر آئیں ، لیکن اداکارہ چاہتیں تو کافی پہلے اپنے بالی ووڈ کریئر کی شروعات کرسکتی تھیں ۔

انہوں نے باجی راو مستانی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سنجے سر کا میرے پاس فون آیا تھا ۔ انہوں نے کہا : کر لے باجی راو ورنہ یاد رکھ پچھتائے گی تو ۔ وہ میری تعریف کررہے تھے اور سنجے سر سے ایسی باتیں سننی بہت بڑی بات تھی ۔ لیکن میں نے کہا : نہیں سر ، مجھے شادی کرنی ہے ۔ اس کے بعد انہوں نے کچھ نہیں کہا ۔ ان دنوں میں ایک آدمی کو بنانے میں مصروف تھی اور مجھے فخر ہے کہ میں ایسا کرنے میں کامیاب رہی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN