اردو
हिन्दी
جون 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’’مودی ہیں تو دیش بچ گیا ورنہ….‘‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’’مودی ہیں تو دیش بچ گیا ورنہ….‘‘
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
بھارت میں کورونا وائرس کاقہر جاری ہے۔ اس درمیان اپوزیشن مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت پر حملے کا کوئی بھی موقع نہیں چھوڑ رہاہے ۔ کانگریس نے تو خاص طور سے ملک میں کورونا کی دوسری لہر آنے کے لیے مرکز کے ڈھیلے اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کو وجہ بتائی ہے، حالانکہ بی جے پی کے لیڈر اسے لے کر کانگریس پر سیاست کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔ ایک دن پہلے ہی یوپی بی جے پی کے صدر سوتنتر دیو سنگھ نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کانگریس کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہاکہ آج مودی جی ہیں اس لئے ملک بچ گیا، ورنہ پتہ نہیں کیا ہوتا۔
سوتنتر دیو سنگھ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہبیمار شخص تک کیسے فائدہ پہنچے ، پوری سرکار اس کے لیے کام کا رہی ہے۔ کانگریس کو آپ نے دیکھا ہے، نمبر 1-کے جھوٹے ہیں۔ آج مودی جی ہیں، اس لئے ملک بچ گیا۔ کہیں کانگریس ہوتی تو اس ملک کا کیا حال ہوتا ، کچھ کہا نہیں جاسکتا۔
یوپی بی جے پی صدر نے مزید کہا کہ مودی جی اور یوگی جی تمام چیلنجز ،چاہے کسی طرح کے ہو ں اسے مواقع میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ سماج کی حمایت لیتے ہیں۔اس چیلنج سے لڑتے ہیں اور اس کو مواقع میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سنگھ سے جب سرکار کے موجودہ چیلنجز کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہاکہ ابھی بحران ہے کہ کیسے گاؤں ،غریب اور کسان بچے۔

سوشل میڈیا صارفین نے کردیا ٹرول

سوتنتردیو سنگھ کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ٹرول کردیا۔ ٹویٹر صارف @@Suvarenandutri1نے کہا:’ کانگریس کا شکر اداکیجئے 70 سال میں اس نے جو بیج بویا ہے وہی فصل کاٹ رہے ہیں، آپ نے آج تک پی ایچ شی اسپتال کی بنیاد تک نہیں رکھ پائے۔ ضلع اسپتال اور میڈیکل کالج تو دو ر کی بات میرے ملک کا سارا پیسہ کھاڈالے اور مہنگائی بڑھا کر غریب عوام کو موت کے منھ میں دھکیلنے کا کام کیا گیا ہے ۔‘
ایک اور صارف@beingabhi2712نے لکھا:’ 2014 سے پہلے ملک نہیں بچا تھا کیا؟‘ وہیں ہری اوم شرما نے کہا:’ غلط بات ہے، کانگریس اس مہلک بیماری کااچھی طرح سامنا کرتی، انہوں نے 70 سال تک ملک چلایا اور انہیں کافی تجربہ ہے‘ ایک ٹویٹر صارفCapri @Aamir_ـنے لکھا:’ بغیر علاج اور آکسیجن لاکھوں لوگ مرگئے، کروڑوں پریوار بے روزگار ہوگئے مگر اچھی بات یہ ہے کہ مودی جی ہیں، ورنہ پتہ نہیں کیا ہوتا!‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN