اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اگر مودی وزیر اعظم بنے رہے تو 2024 میں بک جائے گاملک ، کسان مرکز کو دے گا ’0‘ نمبر: راکیش ٹکیت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اگر مودی وزیر اعظم بنے رہے تو 2024 میں بک جائے گاملک ، کسان مرکز کو دے گا ’0‘ نمبر: راکیش ٹکیت
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارہ بنکی : (ایجنسی)

بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی 2024 تک ملک کے وزیر اعظم بنے رہے تو یہ ملک بک جائے گا۔ بارہ بنکی میں بھارتیہ کسان یونین کی سالانہ اجتماعی شادی تقریب میں پہنچے ٹکیت نے لکھیم پور کھیری تشدد کیس اور زرعی قوانین پر مرکز کی نریندر مودی حکومت پر جم کر حملہ بولے۔

نیوز 24 کے مطابق ٹکیت نے مودی حکومت پرنشانہ سادھتے ہوئے کہاکہ ملک کا کسان اس سرکار کو 10 میں سے زیرو نمبر دے گا۔ انہوں نے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں مرکزی وزیرمملکت برائےداخلہ کے بیٹے آشیش مشرا کی گرفتاری پر طنز کستے ہوئے کہاکہ یہ گرفتاری ریڈکارپٹ پر کی گئی ہے ۔

ٹکیت نے کہا کہ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کا استعفیٰ لیا جانا چاہیے۔ انہیں گرفتار کرکے آگرہ جیل میں بند کیا جائے۔ ٹکیت نے کہا ہے کہ اگر اجے مشرا نے استعفیٰ نہیں دیا تو کسان اس کے لیے احتجاج کریں گے۔ ٹکیت نے کہا کہ 26

اکتوبر کو بھارتیہ کسان یونین لکھنؤ میں ایک بڑی پنچایت منعقد کرنے جارہی ہے۔ وہاں اس پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں ٹکیت نے کہا کہ لکھیم پور کھیری میں کاروں کے ایک قافلے نے چار کسانوں کو روند دیا، جس کے جواب میں بی جے پی کے دو کارکن ہلاک ہوئے۔ یہ ایکشن کا ری ایکشن تھا۔ وہ قتل میں شامل لوگوں کو مجرم نہیں سمجھتے۔ کوئلے کی کمی کے سبب بلیک آؤٹ کے امکان پر ٹکیت نے کہا کہ سرکار بجلی کو پرائیویٹ ہاتھوں میں بیچنے والی ہے۔ جس کے بعد ریٹ بھی بڑھا دیئے جائیں گے۔ 7 روپے یونٹ بجلی کے دام بڑھا کر 15 روپے فی یونٹ کر دئے جائیں گے ۔ یہ سب سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے ۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سنیکت کسان مورچہ نے لکھیم پور کھیری تشدد کی تحقیقات کے لیے یوگی حکومت کی جانب سے قائم کی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم اور انکوائری کمیشن کو مسترد کر دیا ہے۔ مورچہ نے کہا کہ اگر ان کے مطالبات نہ مانے گئے تو وہ 18 اکتوبر کو ملک گیر ریل روکو احتجاج کی کال دیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN