اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف بورڈ کی مساجد کے اماموں کو 8 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، یونائٹیڈ مسلم آف انڈیا کا اظہار برہمی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وقف بورڈ کی مساجد کے اماموں کو 8 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، یونائٹیڈ مسلم آف انڈیا کا اظہار برہمی
136
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسی)

یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا کے قومی صدر مولانا محمد خالد غازی پوری ندوی نے دہلی وقف بورڈ کے تحت آنے والی مساجد کے اماموں کو گزشتہ 8 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر دہلی وقف بورڈ اور دہلی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔

مولانا نے کہا کہ دہلی حکومت جو اربوں روپے کی متروکہ وقف جائیدادوں پر قابض ہے ، اماموں کو وقت پر تنخواہیں ادا کرنے کے قابل نہیں ہے ، یہ تشویش کی بات ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کے تحت آنے والے ملازمین کو وقت پر تنخواہ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن دہلی حکومت ایسا نہیں کر پارہی ہے۔ یہ اقلیتوں کے تئیں ان کی بے حسی کو ظاہر کرتا ہے۔

مولانا نے کہا کہ دہلی حکومت اور دہلی وقف بورڈ کو اس سمت میں فوری ایکشن لینا چاہیے اور تمام اماموں کو بقایا تنخواہ جلد سے جلد ادا کرنے کا انتظام کرنا چاہیے۔ مولانا نے کہا کہ دہلی وقف بورڈ کے تحت تمام مساجد کی حالت بھی روز بروز قابل رحم ہوتی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شاہی مسجد فتح پوری بھی خستہ حال ہو رہی ہے۔ مسجد کی مرمت کا کام گزشتہ کئی سالوں سے نہیں کیا گیا ، جس کی وجہ سے مسجد میں دراڑیں پڑ گئی ہیں اور کئی جگہوں سے پتھر ٹوٹ کر گر رہے ہیں۔

مولانا نے دہلی وقف بورڈ کے واحد مدرسہ عالیہ کی قابل رحم حالت پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی شرم کی بات ہے کہ وقف بورڈ کے تحت چلنے والا یہ واحد مدرسہ میں بھی بورڈ کوئی دلچسپی نہیں دکھا رہا ہے۔ یہاں پڑھانے والے اساتذہ کو بھی پچھلے 17-18 ماہ سے تنخواہیں نہیں مل پائے ہیں جبکہ طلباء کو دیا جانے والا وظیفہ بھی روک دیا گیا ہے۔ مولانا نے کہا کہ دہلی وقف بورڈ دہلی میں پھیلے ہوئے وقف املاک سے کروڑوں روپے مالیت کا کرایہ لیتا ہے جسے بورڈ فضول خرچوں میں ضائع کر رہا ہے۔ یہ رقم مساجد کی دیکھ بھال ، مرمت وغیرہ کے لیے استعمال کی جائے۔ انہوں نے اس سلسلے میں دہلی وقف بورڈ اور دہلی حکومت سے فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN