اردو
हिन्दी
دسمبر 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیتہ صوبہ دہلی کی اہم میٹنگ، مسلمانوں کو درپیش چیلنجوں پر غور خوض

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: 03 جولائی: جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی حالات حاضرہ پراہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ملک کے موجودہ حالات پر بطور خاص مدارس و مساجد اور اوقاف کے خلاف بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی پر فکرمندی کا اظہار کیا گیا اورکہاگیاکہ ملک میں مسلمانوں کے خلاف آئے د ن پیش آنے والے واقعات اور بڑھتی ہوئی نفرت ملک کے لیے انتہائی خطرناک اورملک کی سالمیت واتحاد کے لیے نقصان دہ ہیں نیز روز بروز معاشرے میں بڑھتی ہوئی برائیوں پر بھی فکرمندی کا اظہار کیا گیا اور اس کے لیے تمام مقامی اور ضلعی یونٹوں کو مستقل اصلاح معاشرہ کے پروگرام منعقد کرنے اور مسجد وار کمیٹیاں بنانے کا پابند کیا گیا نیز حالات حاضرہ کے پیش نظر منتظمہ کے ساتھ ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا جسکی تاریخ اور جگہ کا جلد ہی اعلان کردیا جائے گا ۔
میٹنگ مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی صدارت میں منعقد ہوئی جسکا آغاز قاری محمد ساجد فیضی سکریٹر ی جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی تلاوت قرآن پاک اورمولاناعبداللہ سکریٹری جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے نعتیہ اشعار سے ہوا نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے مفتی عبدالرازق مظاہری ناظم اعلی جمعیۃ علماء صوبہ دہلی نے تفصیل سے ایجنڈے پر روشنی ڈالتے ہوئے تمام اضلاع کے ذمہ داران کو مسلسل فعال رول ادا کرنے کے لیے کہا۔
میٹنگ کے اہم شرکاء میں مولانا مولانا عبدالحنان قاسمی نائب صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی ۔قاری دلشاد قمر مظاہری نائب صدر،مفتی اسرارالحق مظاہری سکریٹری جمعیۃ علماء صوبہ دہلی ،مولانا عبداللہ قاسمی سکریٹری،مفتی کفیل الرحمن سکریٹری،قاری اسرارالحق قاسمی کنوینر اصلاح معاشرہ کمیٹی صوبہ دہلی،مولانا انتظار حسین مظاہری قصاب پورہ،الحاج سلیم رحمانی ویلکم،مولانا جمیل قاسمی دوارکا،مفتی محمد عیاض مظاہری شاستری پارک،مفتی محمدمستقیم بٹلہ ہاؤس،مولانا عبدالرزاق خانپور،مولانا حسرت مظاہری نریلہ،مولانا طیب پہاڑ گنج،حافظ محمد یامین نہال وہار،چودھری محمد اسلام لکشمی نگر،مولانا محمد ممتاز قاسمی مادی پور،مفتی محمد شمیم قاسمی قصاب پورہ،مفتی محمد قاسم قاسمی نظام الدین،مولانا محمد یحی صاغر پور،مولانا محمد راشد مدن پورکھادر،مفتی محمد توحید جھارکھنڈی شاہدرہ،مفتی محمد اسلم قاسمی کبیر نگر،قاری فضل الرحمن سیلم پور،مولانا محمد راشد حوض رانی،مولانا محمد عاقل مصطفٰی آباد،مولانا مصباح الدین منگولپوری،مولانا محمد سلیم آر کے پورم، وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

ٹیگ: Jamiat ،state Delhi to،Important meeting،Muslims،mufti raziq

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

MP Dalit Officer Dismissal Controversy
خبریں

مدھیہ پردیش: ‘برہمن واد’ کے خلاف بولنے والس دلت افسر برخاست ہوگا،؟

12 دسمبر
Uttarakhand School Kalma Issue
خبریں

اتراکھنڈ: اسکول کی اسمبلی میں کلمہ پڑھانے پر ہندوتووادیوں کا ہنگامہ، لیا جائے کا ایکشن

12 دسمبر
India Mexico Tariff Impact
خبریں

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

12 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
MP Dalit Officer Dismissal Controversy

مدھیہ پردیش: ‘برہمن واد’ کے خلاف بولنے والس دلت افسر برخاست ہوگا،؟

Uttarakhand School Kalma Issue

اتراکھنڈ: اسکول کی اسمبلی میں کلمہ پڑھانے پر ہندوتووادیوں کا ہنگامہ، لیا جائے کا ایکشن

India Mexico Tariff Impact

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

UP New RSS Rajbhar Political Move

یوپی میں نیا ‘RSS ‘ اوم پرکاش راج بھر کا یہ قدم بی جے پی کو ہضم ہوگا؟

MP Dalit Officer Dismissal Controversy

مدھیہ پردیش: ‘برہمن واد’ کے خلاف بولنے والس دلت افسر برخاست ہوگا،؟

دسمبر 12, 2025
Uttarakhand School Kalma Issue

اتراکھنڈ: اسکول کی اسمبلی میں کلمہ پڑھانے پر ہندوتووادیوں کا ہنگامہ، لیا جائے کا ایکشن

دسمبر 12, 2025
India Mexico Tariff Impact

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

دسمبر 12, 2025
UP New RSS Rajbhar Political Move

یوپی میں نیا ‘RSS ‘ اوم پرکاش راج بھر کا یہ قدم بی جے پی کو ہضم ہوگا؟

دسمبر 12, 2025

حالیہ خبریں

MP Dalit Officer Dismissal Controversy

مدھیہ پردیش: ‘برہمن واد’ کے خلاف بولنے والس دلت افسر برخاست ہوگا،؟

دسمبر 12, 2025
Uttarakhand School Kalma Issue

اتراکھنڈ: اسکول کی اسمبلی میں کلمہ پڑھانے پر ہندوتووادیوں کا ہنگامہ، لیا جائے کا ایکشن

دسمبر 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN