اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رمضان میں عبادات کے ساتھ صحت کا خیال بھی لازم ہے: ماہرین

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
رمضان میں عبادات کے ساتھ صحت کا خیال بھی لازم ہے: ماہرین
139
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رمضانِ المبارک کا بابرکت مہینہ آتے ہی مسلمانوں کے کھانے پینے کے معمولات تبدیل ہو جاتے ہیں اوررمضان کا مقدس مہینہ اپنے ساتھ بے شمار رحمتیں اور برکتیں لے کر آتا ہے۔

انتیس سے تیس دنوں پر مشتعمل یہ عرصہ دن نکلنے سے دن ڈھلنے تک ایک خاص طرزِ عمل کا متقاضی ہوتا ہے، جسمانی اور روحانی پاکیزگی کے حصول کی خاطر اللہ کے وضع کردہ احکامات پر عمل درآمد کرنے کے لئے خود کو جسمانی اور روحانی طور پر تندرست رکھنا بے حد ضروری ہے۔

عبادات اور فرائض کی ادائیگی اسی صورت ممکن ہو پاتی ہے جب انسان جسمانی طور پر تندرست ہواور یہ تو آپ نے سن رکھا ہوگا کے صحت زندگی ہے۔

رمضان میں چونکہ عام معمول سے ہٹ کر ایک نظم و ضبط کی پابندی ہوتی ہے تو یہ جہاں فائدہ مند ہے ونہیں اگر جسم کو صحیح مقدار میں غذائیت نہ ملے تو وہ کمزوری کا شکار ہو سکتا ہے۔

ہمارے ہاں رمضان میں ایک دم سے چٹ پٹے کھانے کی بھر مار ہو جاتی ہے اور دسترخوانوں کو سجانے کی غرض سے پکوان تو بنائے جاتے ہیں مگر اس بات کا بلکل خیال نہیں رکھا جاتا کے وہ حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کئے گئے ہیں یا نہیں۔

ماہر غذائیت کا کہنا ہے کہ تلی چیزوں کا زیادہ استعمال ہمارے جسم میں چکنائی کی مقدار کو بڑھا دیتا ہے جو کے چربی میں اضافے کا باعث بنتا ہے اور اکثر لوگوں کا وزن رمضان میں پہلے کی نسبت مزید بڑھ جاتا ہے کیونکہ وہ بےترتیبی سے کھاتے ہیں جبکہ معدے کی مسائل بھی پیدا ہوجاتے ہیں جن میں سرِفہرست بدہضمی اور گیس ہوتی ہے۔

خیال رہے یہاں جو بات سمجھنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ ایک ماہ کے لیے جب آپ صرف چٹ پٹے اور گھی میں ڈوبے ہوئے کھانوں پر ہی انحصار کرنے لگ جائیں گے تو اس سے ناصرف آپ معدے کے مسائل کا شکار ہوں گے بلکہ اس سے وزن میں بھی اضافہ ہو گا۔

معدے کو اس قدر چٹ پٹی چیزوں کی عادت نہیں ہوتی اور جب سارے دن کی بھوک پیاس کے بعد ایک دم معدہ ایسے کھانوں سے بھر جائے تو اس کے عمومی اثرات تو لازم ہیں جبکہ بہت سے تحقیقی مقالہ جات اس بات کی اہمیت کو درست ثابت کرتے ہیں کے روزہ صحت کے لئے بہترین عمل ہے اور سادہ غذاء اس عمل کو موثر ترین بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

ماہر غذائیت کے مطابق صبح سحری کے وقت سے افطاری تک دن بھر معدہ خالی رہنے اور پانی نہ پینے کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے جس کو دور کرنے کا بہترین طریقہ بعد از افطار پانی کا مناسب مقدار میں استعمال ہے۔

سنت ِ رسول ﷺ کی رو سے دیکھا جائے تو کھجور سے روزہ افطار کرنا پسندیدہ ترین عمل ہے جس سے جسم کو توانائی حاصل کرنے میں بھی مدد ملتی ہےاور اس میں موجود غذائی اجزاء جسم کو طاقت بھی دیتے ہیں۔

اس وقت دنیاکورونا وائرس کی تیسری لہر کی لپیٹ میں ہے اور ایسے حالات میں خود کو بیماریوں سے بچانے کے لئے احتیاط کے ساتھ ساتھ امیونٹی کی بھی اشد ضرورت ہے جس کا سب سے اہم ذریعہ خوراک یعنی ہماری غذاء ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دعا کے ساتھ ساتھ رمضان کے مہینے کی بابرکت اور پُر نور ساعتوں میں زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کی غرض سے اپنی صحت کا خیال رکھیں اور متوازن غذاء کا استعمال کریں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN