اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایرانی فوج کے  جنگی  بیڑے میں  ایک ہزار اسٹریٹجک ڈرونز کا اضافہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلامی جمہوریہ ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے ملک میں "ممکنہ حملوں کے پیش نظر اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے” کئی فوجی مشقوں کے ساتھ پیر کے روز ایرانی فوجی بیڑے  میں 1000 ڈرون شامل کیے گئے ہیں۔ایجنسی نے وضاحت کی کہ نئے ڈرون طیارے پورے ایران میں کئی مقامات پر پہنچائے گئے ہیں۔ ان میں قلعہ بند عمارتوں میں  گھسنے کی اعلیٰ صلاحیت ہے۔تسنیم نے مزید کہا کہ "ڈرون کی منفرد خصوصیات میں 2,000 کلومیٹر سے زیادہ کی رینج، زیادہ تباہ کن طاقت، دفاعی سطح سے گزرنے کی صلاحیت اور خود مختار پرواز شامل ہے۔”انہوں نے کہا کہ اس سے نہ صرف جاسوسی اور سرحدی نگرانی کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ دور دراز کے اہداف کے خلاف فوج کے ڈرون کے بیڑے کی جنگی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔گذشتہ جمعے کو ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی کے زیر زمین میزائل اڈے کا دورہ کرنے کی نایاب فوٹیج دکھائی تھی جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ اسے کئی ماہ قبل اسرائیل پر حملے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ "پہاڑوں میں واقع” یہ اڈہ درجنوں میزائلوں پر مشتمل ہے تاہم اس کےدرست مقام کی وضاحت نہیں کی گئی۔
جنرل حسین سلامی نے کہا  کہ ان کا ملک جواب دینے اور اپنے دفاع کے لیے ضروری طاقت رکھتا ہے۔ وہ تمام منظرناموں کے لیے تیار ہے، جس نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو انتباہ کیا کہ وہ اسٹریٹجک غلطیوں میں پڑنے سے گریز کریں۔
اس ماہ کے شروع میں ایران نے دو ماہ کی فوجی مشقیں  شروع کیں جن میں جنگی کارروائیوں کی مشقیں بھی  شامل تھیں جن میں پاسداران انقلاب نے نطنز کی اہم جوہری تنصیبات کا مصنوعی میزائل اور ڈرون حملوں سے دفاع کیاہے۔

ٹیگ: IranIranian armynews agencystrategic droneswar

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist