اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت: کیا نیا سال نئے مسائل ساتھ لائے گا؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
بھارت: کیا نیا سال نئے مسائل ساتھ لائے گا؟
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ڈی ڈبلیو)

گو کہ ماہرین کو امید ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ قدرے کم مہلک ہو گا تاہم ماہرین اسے سنجیدہ لینے کا کہہ رہے ہیں۔ بھارت میں رواں برس کے آغاز پر کورونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہی پھیلا دی تھی۔ اس لہر کی وجہ سے بھارت کا نظام صحت مفلوج ہو کر رہ گیا تھا۔ اپریل اور مئی میں اس لہر کے بامِ اوج پر روزانہ سامنے آنے والے کیسز کی تعداد چار لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی تھی، جو ملک کے صحت کے ڈھانچے کے لیے ناقابل برداشت بوجھ تھا۔ اس دوران اہم ادویات، ہسپتالوں کے بستروں اور آکسیجن سلنڈروں کی قلت تک کے مناظر دیکھے گئے۔ کئی افراد اس دوران ہسپتالوں کے باہر میڈیکل آکسیجن کی عدم دستیابی کی بنیاد پر دم توڑتے بھی نظر آئے۔

لاشوں کو ٹھکانے لگانے والے امن لال نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں کہا، ’’یہ ایک جہنم جیسا ماحول تھا۔ پوری قوم نے ہسپتالوں میں بستروں کی قلت کے خوف ناک مناظر ایک ماہ سے زائد عرصے تک دیکھے۔ آرتیوں کو دن اور رات آگ لگانے کا کام جاری تھا، ڈاکٹر آکیسجن کی بھیک مانگتے نظر آتے تھے،مریض ہسپتالوں کے دروازوں پر دم گھٹنے کے باعث بے بسی کی موت مر رہے تھے اور گلتی سٹرتی لاشیں دریائے گنگا میں تیرتی نظر آتی تھیں۔‘‘

اومیکرون سے جڑے خطرات

حالیہ کچھ ہفتوں میں بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات بڑھ رہے ہیں اور وجہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔ بھارت کے محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں اب تک 12 ریاستوں میں اومیکرون کے 200 کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں اکثریت مغربی ریاست مہاراشٹر اور دارالحکومت دہلی میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم ملک میں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد ایک ہفتے میں دوگنا ہو چکی ہے۔ اب تک تاہم ہلاکتیں رپورٹ نہیں ہوئی ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں یا مہینوں میں بھارت میں انفیکشن کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ تاہم ان کا یہ بھی خیال ہے کہ نیا ویرینٹ ممکنہ طور پر ڈیلٹا ویرینٹ کے مقابلے میں کم مہک ہو سکتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN