اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مارچ 2022میں جموں وکشمیر میں الیکشن کا اشارہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
دیکھئے اس بحر کی تہہ سے کیا اچھلتا ہے
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
جموں وکشمیر کے موضوع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ بلائی گئی کل جماعتی میٹنگ کے بعد اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ مانا جارہا ہے کہ حکومت، مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں جمہوری عمل شروع کرنے کے لئے انتخابات کراسکتا ہے۔ حالانکہ اس کے لئے حد بندی جلد مکمل کرنا ہوگا۔

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، مرکزی حکومت اس سال دسمبر سے آئندہ سال مارچ 2022 کے د رمیان انتخابات کراسکتی ہے۔ واضح رہے کہ اسی وقت اترپردیش، پنجاب، اتراکھنڈ سمیت کئی ریاستوں میں بھی اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ اسی ضمن میں حکومت چاہتی ہے کہ جلد ازجلد حد بندی کا کام مکمل کرلیا جائے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی جمعرات کو کہا ہے کہ جموں وکشمری میں جاری حد بندی کے عمل کو تیزی سے مکمل کرنا ہے تاکہ وہاں اسمبلی انتخابات کرائے جاسکیں اور ایک منتخب حکومت کی تشکیل ہوسکے، جو ریاست کی ترقی کی مضبوطی دے۔ ذرائع کے مطابق، جموں وکشمیر کے 14 سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کے ساتھ ساڑھے تین گھنٹے کی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نے اس میں شامل لیڈروں کو کشمیر میں ہر موت کے حادثہ پر ذاتی غم کا اظہار کیا، چاہے وہ بے قصور شہری کی ہو، کسی کشمیری لڑکے کی ہو، جس نے بندوق اٹھائی تھی یا سیکورٹی اہلکاروں کے کسی رکن کی ہو۔

وزیر اعظم مودی نے میٹنگ کے بعد کئی ٹوئٹ کرکے کہا کہ ایک ترقی یافتہ اور ترقی پسند تبادلہ خیال میں جموں وکشمیر کی سمت میں چل رہی کوششوں میں ایک اہم قدم تھا، جہاں ہمہ جہت ترقی کو آگے بڑھایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’ہماری ترجیح جموں وکشمیر میں زمینی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے۔ حد بندی تیز رفتار سے ہونا ہے تاکہ وہاں انتخابات ہوسکیں اور جموں وکشمیر کو ایک منتخب حکومت ملے، جو جموں وکشمیر کی ترقی کو مضبوطی دے‘۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ ریٹائرڈ جج رنجنا پرکاش دیسائی کی قیادت والے پینل کو مرکز کے زیر انتظام ریاست میں حد بندی کی ذمہ داری ملی ہے۔ مرکزی حکومت نے اگست 2019 میں سابقہ جموں وکشمیر ریاست کا خصوصہ درجہ ختم کردیا تھا اور اس کی تشکیل نو کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد یہ مرکز کے زیر انتظام ریاست کا وجود اکتوبر، 2019 میں آیا۔ حد بندی کی قواعد کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی تعداد 83 سے بڑھ کر 90 ہوجائے گی۔ اسمبلی کی 24 سیٹیں پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں آنے کی وجہ سے خالی رہتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN