اردو
हिन्दी
جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بانی آئی او ایس  ڈاکٹر منظور عالم کی بایو گرافی کو اجرا کا انتظار،نئی انتظامیہ خاموش !!

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
284
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:,(آر کے بیورو)
ہندستان میں تھنک ٹینک کی حیثیت سے شناخت کا دعویٰ کرنے والے انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسڈیز  (آئی اوایس) کی  ہمہ جہتی خدمات سے بعض تحفظات  کے باوجود انکار نہیں کیا جاسکتاـ, اس کے روح رواں ڈاکٹر منظور عالم اپنی متحرک شخصیت اور یقیں محکم عمل پیہم کے زادراہ کے ساتھ آگے بڑھتے رہے اور آئی او ایس کو شجر سایہ دار بنادیا ،ان کی خوش قسمتی یہ تھی کہ انہوں نے اپنے اردگرد بہت سے لعل و گہر جمع کرلئے تھے وہیں ان کو مالی وسائل کا  کبھی چیلنج بھی نہیں رہا  ـڈاکٹر منظور عالم نے بہت سی خدمات انجام دی ہیں جن پر کام ہونا باقی ہے  بہر حال جب تک  ڈاکٹر صاحب صحتمند  رہے ان کے اعضا ساتھ دیتے رہے  انہوں نے  آئی او ایس کا جوا اپنے کاندھوں ہرہی رکھا  ـاب   یہ  جانشینوں کے حوالہ کردیا ہے جس میں ان کے  لائق صاحب زادے محمد عالم بھی موثر حیثیت میں ہیں ۔ ابھی انٹقال  اقتدار کو کچھ عرصہ ہی ہوا ہے اور اس کی سست رفتاری اور  کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے ہیں ـ اس کی کئی وجوہات ہیں جن پر بعد میں گفتگو کی جائے گی _فی الحال ڈاکٹر منظور عالم ہر لکھی گئی بایوگرافی زیر بحث ہے   ان کی بایوگرافی کی اشاعت کو کم وبیش ایک سال ہونے جارہا ہے مگر تا حال اسے اجرا کا انتظار ہے _آئی او ایس کے کرتا دھرتاؤں کے پاس  تاخیر کی یقیناً کوئی ٹھوس وجہ ہوگی  مگر ڈاکٹر منظور عالم کے عقیدت مند اور بہی خواہ  اس کے دیدار سے بھی محروم ہیں ، ـیہ بھی معلوم ہوا کہ اس کتاب میں جن کے تاثرات ہیں ان میں سے بیشتر اس کی  اشاعت سے بے خبر ہیں ـنئی انتظامیہ کے پاس اس کا بھی کوئی جواز ہوگا
-اس کتاب کا نام ہے "ڈآکٹر منظور عالم ،ان کہی کہانی”اس کے رائٹر  معروف سہ لسانی جرنلسٹ اے یو آصف ہیں یہ کتاب یا بایو گرافی آٹھ سال کی  محنت کے بعد مکمل ہوئی اور اس سال  مارچ کے اوائل میں شائع  ہوئی خود ڈاکٹر منظور عالم کی خواہش تھی  کہ ان کی زندگی میں شائع ہو جائے اور لوگوں کے ہاتھوں میں بھی پہنچ جائے اسی دوران وہ اتنے شدید بیمار ہوئے کہ اب ہفتے میں دوبار ڈائیلاسس  کرانا پڑتا ہےـ محمد عالم  بڑے متحرک اور باغ وبہار شخصیت ہیں اسی لئے ان کو آئی او ایس کا جنرل سیکرٹری بنایا گیا یے،اور ان کے چھوٹے بھائی محمد ابرہیم آئی او ایس کی ایکزیکٹیو میں ہیں  ان دونوں کی موجودگی اور عملاً با اختیار ہونے کے باوجود اپنے قابل سد احترام  والد  پر لکھی کتاب  کو قارئین کے ہاتھوں میں نہیں پہنچا ہارہے ہیں اور تاحال ڈاکٹر منظور عالم کے شایان شان اجرا  کی کوئی تاریخ  بتانے میں ناکام ہیں ـ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کتاب پر لکھے گئے تبصروں اور تجزیوں  ہر مشتمل کتاب کا تو آئی او ایس کے دفتر میں ہی  نئے چیئرمین  پروفیسر وانی کے ہاتھوں اجرا ہوگیا یعنی اصل کتاب لاپتہ اور نقد تبصرہ ہر مشتمل کتاب لوگوں تک پہنچادی گئی جس سے آئی او ایس کی ترجیحات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے قابل زکر ہے کہ اس کے بعد بھی شائع  ہوئی کتاب کا اجرا ہوا ہے ،آئی او ایس کے بانی کے ساتھ اس سے بڑا مذاق اور کیا ہوگا ابھی تو وہ الحمدللہ باحیات ہیں ان کی زندگی میں ہی بے قدری,بے توقیری کا  رویہ نظرانداز  نہیں کیا جاسکتا ہے ،ممکن ہےیہ کتاب معیاری نہ ہو،ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کے شایان شان نہ ہو ،واقعاتی اعتبار سے غیر مستند یو ،ڈاکٹر صاحب  نے  ہی اس کو مسترد کردیا یو ،ذرائع کا کہنا ہے ڈآکٹر صاحب کی زندگی اور ان کے کارناموں پر مشتمل ایک اور کتاب مرتب کرائی جارہی ہےـ، بتایاجاتا ہے کہ یہ جلد ہی قارئین کے ہاتھوں میں ہوگی اس کے مرتب سردڈت  عمرے پرگئے ہوئے ہیں. جب ڈاکٹر صاحب کی  بایوگرافی  لکھنے والے اے یو آصف سے اجرا میں تاخیر کی وجہ معلوم کی گئی تو انہوں نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ اس تعلق سے صاحبان آئی او ایس ہی بہتر بتا سکتے ہیں مگر وہ بھی کوئی واضح جواب نہیں دے پارہے ہیں -ایسا نہیں ہے کہ کتاب بہت غیر معمولی ہے بہت سی کتابوں کا اجرا نہیں ہوتا اور وہ مارکیٹ میں آجاتی ہیں سوال یہ ہے کہ مذکورہ ادارے کے بانی ،ان ہر ہی لکھی کتاب  کیا اتنی بھی اہمیت کی حامل نہیں کہ اس کا اجرایو، مارکیٹنگ ہو ایک صاحب زادے آئی او ایس کے جنرل سکریٹری ،دوسرے،ہرنٹنگ، پبلشنگ ومارکیٹنگ  کے ذمہ دار پھر بھی نگہہ التفات نہیں ،کچھ تو کہیں گڑبڑ ہے ـ

ٹیگ: administrationbiographyDr. Manzoor Alam'sfounderIOSreleasewaiting

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

22 جون
خبریں

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

22 جون
خبریں

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

22 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025

مغرب ناقابل بھروسہ،ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے، ایرانی وزیرِ خارجہ

جون 22, 2025

حالیہ خبریں

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انٹرنیٹ صارفین خبردار، 16 ارب لاگ اِن تفصیلات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں، فورآ یہ کام کرلیں

جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN