اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران ایک خودکفیل ایٹمی طاقت ہے: صدر ایران کے معاون محمد اسلامی کا دعویٰ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ اور صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کے معاون محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ملک کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر اندرون ملک تیار کردہ اور خودکفیل ہے۔ اور یہ ایٹمی صنعت کی بنیاد سے لے کر اعلی سطح تک ایرانی ماہرین کی محنت اور تحقیق کا نتیجہ ہے۔”قومی دن برائے ایٹمی ٹیکنالوجی” کی مناسبت سے محمد اسلامی نے کہا کہ 19 برس قبل ہم نے ایٹمی میدان میں قدم رکھا تھا۔ اس وقت ہم ابتدائی مرحلے میں تھے، لیکن آج ہم صنعتی سطح پر پہنچ چکے ہیں اور تیسرے ترقیاتی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران کی ایٹمی ترقی کو کئی بار روکنے کی کوشش کی گئی، خاص طور پر ایٹمی توانائی کے بنیادی شعبے "یورینیم کی افزودگی” میں، جو ہمیشہ عالمی طاقتوں کی اجارہ داری میں رہا ہے۔ لیکن ایران نے مسلسل محنت، ایمان اور قومی عزم کے ساتھ یہ رکاوٹیں عبور کرلی ہیں
محمد اسلامی نے مزید کہا کہ افزودگی کے بعد اگلا لازمی قدم ایندھن کی تیاری ہے، اور ہم اس شعبے میں بھی کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ایران ، نہ صرف تحقیقاتی ری ایکٹرز بلکہ بجلی پیدا کرنے والے ایٹمی ری ایکٹرز کے ڈیزائن اور تیاری کی صلاحیت بھی حاصل کرچکا ہے، جو اس صنعت کی مکمل خود مختاری کا ثبوت ہے۔ انہوں نے اس پیشرفت کو ایران کی جامع اسٹریٹجک دستاویز کی کامیابی سے جوڑا، جو 2022 میں شہید آیت اللہ رئیسی کی موجودگی میں متعارف کرائی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے تین سالوں میں 150 سے زائد اہم ایٹمی منصوبے مکمل ہوئے، جن میں سے 6 اہم منصوبوں کو "ایٹمی ٹیکنالوجی ڈے” کے موقع پر عوامی سطح پر متعارف کرایا گیا۔ محمد اسلامی نے مزید کہا کہ عالمی ایٹمی طاقتوں کے برعکس، ایران پر بین الاقوامی پابندیاں عائد ہیں اور کوئی ملک ایران کے ساتھ تعاون نہیں کرتا۔ اس کے باوجود ایران نے اپنی ایٹمی صنعت کو مکمل طور پر خود اپنے اوپر منحصر کر لیا ہے۔ ایران کے ایٹمی پروگرام کا تمام تر ڈھانچہ، ڈیزائن، اور آپریشن اندرون ملک تیار اور چلایا جاتا ہے، جو کہ ایران کی مکمل خودکفالت اور مستقل مزاجی کا عکاس ہے۔ ایران کی ایٹمی ترقی ایک ایسا سبق ہے جس نے دنیا کو دکھایا کہ عالمی دباؤ اور پابندیوں کے باوجود ایک قوم اپنی صلاحیتوں اور عزم سے کس طرح خود مختار بن سکتی ہے
             (۔سورس:سحر نیوز)

ٹیگ: aide to iran pmatamic powerclaimedIranIsraelmohd islamiself sufficient

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN