اردو
हिन्दी
دسمبر 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران نے کہا:ہم کسی بھی خطرے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
20
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران ( ارنا)اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے  ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے اس بات پر  زور دیتے ہوئے کہ ہم کسی بھی خطرے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، کہا: اسلامی جمہوریہ ایران، ایک علاقائی طاقت کے طور پر، قائدانہ اور بااثر کردار کا حامل ہے۔ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے ارنا سے ایک گفتگو میں کہا: "دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ ہم نے زمین، فضا اور سمندر میں کئی مشترکہ مشقیں کی ہیں، نیز ہمارے ملک میں مختلف ممالک کے اور مختلف ممالک کے فوجی کیڈٹس ہمارے ملک میں تعلیم و ٹریننگ حاصل کر رہے ہيں۔ اس کے ساتھ ہی ہماری بندرگاہوں پر مختلف ملکوں کے فوجی بحری جہازوں آتے جاتے رہتے ہيں اور اسی طرح ہمارے بحری جہاز بھی دوسرے ملکوں ی بندرگاہوں کا سفر کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان حقائق سے بخوبی پتہ چلتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت کتنی مضبوط ہے اور اس کے ساتھ ہی دشمنوں کے لئے یہ پیغام بھی ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں تنہا نہيں رہيں گے۔
ایڈمرل سیاری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دشمنوں کی کوشش انقلاب اور ہمارے ملک کو الگ تھلگ کرنے کی ہے، مزید کہا: ” ہمارے ملک ميں دنیا کے مختلف ملکوں کے فوجی اتاشی ہیں اور وہ سالانہ تقریبات میں باضابطہ حصہ لیتے ہيں جس کا صاف پیغام یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعاون رکھتے ہيں۔ ایڈمرل سیاری نے مزید کہا: "ہماری مسلح افواج کی دفاعی اور ڈیٹرنس صلاحیتیں اتنی زیادہ ہیں کہ کوئی ہم پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا

ٹیگ: face threatHabibullah siyariIranIranian armyTehran

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

India Mexico Tariff Impact
خبریں

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

12 دسمبر
UP New RSS Rajbhar Political Move
خبریں

یوپی میں نیا ‘RSS ‘ اوم پرکاش راج بھر کا یہ قدم بی جے پی کو ہضم ہوگا؟

12 دسمبر
Umar Khalid Interim Bail Granted
خبریں

عمر خالد کو ملی عبوری ضمانت ،شرائط لاگو، اتنے دن رہیں گے باہر

12 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
India Mexico Tariff Impact

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

UP New RSS Rajbhar Political Move

یوپی میں نیا ‘RSS ‘ اوم پرکاش راج بھر کا یہ قدم بی جے پی کو ہضم ہوگا؟

Umar Khalid Interim Bail Granted

عمر خالد کو ملی عبوری ضمانت ،شرائط لاگو، اتنے دن رہیں گے باہر

Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

India Mexico Tariff Impact

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

دسمبر 12, 2025
UP New RSS Rajbhar Political Move

یوپی میں نیا ‘RSS ‘ اوم پرکاش راج بھر کا یہ قدم بی جے پی کو ہضم ہوگا؟

دسمبر 12, 2025
Umar Khalid Interim Bail Granted

عمر خالد کو ملی عبوری ضمانت ،شرائط لاگو، اتنے دن رہیں گے باہر

دسمبر 12, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025

حالیہ خبریں

India Mexico Tariff Impact

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

دسمبر 12, 2025
UP New RSS Rajbhar Political Move

یوپی میں نیا ‘RSS ‘ اوم پرکاش راج بھر کا یہ قدم بی جے پی کو ہضم ہوگا؟

دسمبر 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN