اردو
हिन्दी
ستمبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کے کئی شہر کھنڈر بن گئے، 30 ہزار سے زائد مکان تباہ و برباد:اسرائیلی میڈیا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
340
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران اور اسرائیل جنگ  میں دونوں ہل ممالک کو  شدید نقصان پہنچا ہے۔ جہاں ایران کو اسرائیلی بمباری میں بے تحاشہ نقصان پہنچا ، ااس کی ٹاپ ملٹری لیڈر شپ کو مارفیا گیا، متعدد سائنسدانوں کو چن چن کر ہلاک کیا گیا اور اس کی سیٹمی تنصیبات کو امریکہ نے تیس نیز کردیا تو دوسری طرف اسرائیلی کو پہلیا بار  ڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنا پڑا – سرائیلی میڈیا کے حوالے سے تل کچھ ایسے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، جو حیران کرنے والے ہیں۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محض 12 دن کی جنگ میں اسرائیل میں تقریباً 39 ہزار افراد نے معاوضہ کے لیے درخواست دی ہے، جس میں بیشتر مکانات تباہی ہونے کی  شکایتیں ہیں۔
دراصل اسرائیلی ٹیکس اتھارٹی کے معاوضہ محکمہ کو اب تک مجموعی طور پر تقریباً 38700 معاوضہ کا دعویٰ کرنے والی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے 30809 دعوے مکانات کے نقصان کو لے کر ہیں۔ یعنی تقریباً 30 ہزار لوگوں نے بتایا کہ ان کے گھر یا اپارٹمنٹس پر میزائلوں کا اثر ہوا ہے۔ بقیہ تقریباً 3700 دعوے گاڑیوں کے نقصانات اور تقریباً 4000 دعوے  مشینری و دیگر سامانوں کے نقصانات سے متعلق ہیں۔
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہزاروں دیگر عمارتوں کو بھی نقصان ہوا ہے، لیکن اب تک ان کے لیے کوئی دعویٰ داخل نہیں کیا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آئندہ دنوں میں یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ فی الحال اتنا تو کہا ہی جا سکتا ہے کہ 30 ہزار سے زائد مکانات تباہی و بربادی کی زد میں آ گئے ہیں۔مقامی ویب سائٹ ’باہادرئی ہریڈیم‘ پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ معاوضہ کے دعوے اسرائیلی راجدھانی تل ابیب سے آئے ہیں۔ تل ابیب میں تقریباً 25 ہزار افراد نے معاوضہ کے لیے درخواستیں داخل کی ہیں۔ تل ابیب کے بعد سب سے زیادہ تباہی اسرائیل کے جنوبی شہر اشکلون میں مچی ہے، جہاں سے تقریباً 10 ہزار 800 معاوضوں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ معاوضہ کتنا ہوگا؟ اس سلسلے میں فی الحال کوئی اندازہ نہیں، کیونکہ اسرائیلی حکومت نے اس نقصان کی مجموعی لاگت کو لے کر کوئی آفیشیل بیان نہیں دیا ہے۔ لیکن جس طرح سے دعووں کی تعداد بڑھ رہی ہے، اس سے صاف ہے کہ جنگ کا معاشی بوجھ بھی اسرائیل پر بھاری پڑنے والا ہے۔

ٹیگ: 000 homes،Israeli media،iran israel warIranian missiles،Israeli cities،30

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN