اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا بھارت میں مسلم پی ایم ممکن ہے؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
کیا بھارت میں مسلم پی ایم ممکن ہے؟
123
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:کرن تھاپر

دیوالی پر 42 سالہ ہندو رشی سونک انگلینڈ میں کنزرویٹو پارٹی کی حکومت کے وزیر اعظم بن گئے۔ 200 سال کی

تاریخ میں سب سے کم عمر وزیر اعظم۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہندوستان برطانیہ سے سبق لے گا؟ انگلینڈ میں 6.8

فیصد آبادی ایشیائی نسل کی ہے۔ 2.3% ہندوستانی نژاد ہیں۔

اس کے باوجود کنزرویٹو پارٹی نے ہندوستانی نژاد تارک وطن رشی سونک کو ملک کا 57 واں پی ایم منتخب کیا۔ ہمارے ملک میں یہ خوشی کی بات بھی ہے اور حیرت کی بھی۔ دوسری طرف ملاحظہ کریں ہندوستان کی آبادی کا 14.3 فیصد مسلمان ہیں۔ اس کے مطابق لوک سبھا میں 78 کے بجائے صرف 27 مسلم ممبران پارلیمنٹ ہیں۔ ہندوستان کی 28 ریاستوں میں سے کسی میں بھی کوئی مسلم وزیر اعلیٰ نہیں ہے۔ 15

ریاستوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہے، جب کہ 10 ریاستوں میں اقلیتی امور کی وزارت کی دیکھ بھال کے لیے ہر ایک میں ایک مسلم وزیر ہے۔بی جے پی کے پاس لوک سبھا میں ایک بھی مسلم ایم پی نہیں ہے۔ 20 فیصد مسلم آبادی والے یوپی میں بی جے پی کے پاس ایک بھی مسلم ایم ایل اے نہیں ہے۔

گجرات میں بی جے پی نے 1998 کے بعد لوک سبھا یا اسمبلی انتخابات میں کبھی کوئی مسلم امیدوار نہیں دیا، جب کہ وہاں 9 فیصد مسلمان ہیں۔آکار پٹیل کی کتاب "ہمارا ہندو راشٹر” یہ بتاتی ہے کہ مسلمان مرکزی اور صوبائی سرکاری ملازمین میں 4.9 فیصد، نیم فوجی دستوں میں 4.6 فیصد، انڈین ایڈمنسٹریٹو سروسز، انڈین فارن اینڈ پولیس سروسز میں 3.2 فیصد اور ملٹری میں ممکنہ طور پر 1 فیصد ہیں۔ .ہندوستان میں 200 ملین سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔

ہم انہیں دیمک، بابر کی اولاد، ابا جان کہتے ہیں اور ہم دہراتے رہتے ہیں کہ وہ پاکستان جائیں گے۔ ایسے میں رشی سونک کے وزیر اعظم بننے کے بعد سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا بھارت میں مسلم وزیر اعظم ممکن ہے؟

(نوٹ انگریزی مضمون کا خلاصہ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN