اردو
हिन्दी
اکتوبر 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت میں اسلاموفوبیا خطرناک شکل لے رہا ہے:نوم چومسکی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
بھارت میں اسلاموفوبیا خطرناک شکل لے رہا ہے:نوم چومسکی
376
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دنیا کے معروف مفکر نوم چومسکی نے بھارت میں مبینہ اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مودی حکومت پر بھارت کی سیکولر جمہوریت کو تباہ کرنے کا الزام لگایا۔

بی بی سی ہندی کی ایک رپورٹ کے مطابق پروفیسر نوم چومسکی نے یہ تبصرہ’ بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور تشدد کے حوالے سے بگڑتی ہوئی صورتحال‘ پر خصوصی گفتگو کے دوران کئے۔

بھارت میں فرقہ واریت کے مسئلہ پر امریکی تارکین وطن تنظیموں نے ایک ماہ میں تیسری بار اس مباحثے کا اہتمام کیاتھا۔

https://twitter.com/IAMCouncil/status/1491972332465934349?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1491972332465934349%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bbc.com%2Fhindi%2Finternational-60358204

انہوں نے کہا، ’’اسلام فوبیا کا اثر پورے مغرب میں بڑھ رہا ہے۔ یہ بھارت میں اپنی مہلک ترین شکل اختیار کر رہا ہے، جہاں نریندر مودی کی حکومت منظم طریقے سے بھارتی سیکولر جمہوریت کو تباہ کر رہی ہے اور ہندو راشٹر بنا رہی ہے۔ یہ آزاد افکار اور مسلمانوں کے خلاف نظام تعلیم پر حملے کی شکل میں دوسری شکلیں بھی لے رہا ہے۔‘‘

انہوں نے کہا، ’کشمیر میں مظالم کی ایک تاریخ ہے لیکن مودی کی دائیں بازو اور قوم پرست حکومت میں یہ مظالم بڑھ گئے ہیں۔‘

پروفیسر چومسکی نے کہا، ’جنوبی ایشیا کی صورتحال خاصی افسوسناک ہے۔ پاکستان میں بھی۔ نہ صرف اس لئے کہ کیا ہو رہاہے بلکہ اس لئے بھی کیا نہیںہو رہاہے۔ اس خوفناک تباہی سے بچنے کے لیے کچھ ممکنہ اقدامات کیے جا سکتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہو رہا۔ یہ صرف جنوبی ایشیا تک محدود نہیں ہے بلکہ اس کی بڑی ذمہ داری مغرب میں امیر ممالک کی بھی ہے ۔‘

نوم چومسکی کو اس بحث میں شامل ہونا تھا لیکن انہوں نے ویڈیو ریکارڈنگ کے ذریعے اپنا پیغام بھیجا تھا۔

نوم چومسکی میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ایک معروف مفکر اور ایمریٹس ہیں۔ امریکہ میں رہنے والے پروفیسر نوم چومسکی کو امریکہ کے بائیں بازو کے سیاسی کیمپ میں ایک سرکردہ دانشور کے طور پر جانا جاتا ہے۔ تاہم وہ خود اس کی تردید کرتے ہیں۔ وہ خود کو سماج وادی مانتے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN