اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بے بس فلسطین,اسرائیل کا دس لاکھ آبادی والے مضافاتی علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ,نقل مکانی شروع

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے غزہ سٹی پر قبضے اور کنٹرول کے اپنے منصوبے کے تحت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔فوج کے مطابق اس نے غزہ سٹی کے مضافات کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جہاں تقریباً 10 لاکھ فلسطینی آباد ہیں۔فوجی ترجمان کے مطابق زیتون اور جبالیہ کے علاقوں میں قبضے کی تیاری کے لیے پہلے ہی فوج تعینات کر دی گئی تھی۔دوسری جانب غزہ شہر کے حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد فلسطینیوں نے غزہ سٹی سے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔
یاد رہے کہ اس فوجی آپریشن کی منظوری منگل کو اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دی تھی اور اسے اس ہفتے کے آخر میں سکیورٹی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔خبر رساں ادارے ’روئٹرز‘ کے مطابق حماس نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل معصوم شہریوں کے خلاف اس بے رحم جنگ کو جاری رکھنا چاہتا ہے اور اس لیے وہ جنگ بندی میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے۔غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں واقع غزہ سٹی میں لاکھوں فلسطینی آباد ہیں۔ جنگ سے پہلے یہ اس علاقے کا سب سے زیادہ آبادی والا علاقہ تھا۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے ’فاکس نیوز‘ کو بتایا کہ اسرائیل غزہ کی پوری پٹی پر قبضہ کر کے اسے عرب طاقتوں کے حوالے کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
دنیا بھر کے بہت سے رہنماؤں نے اس منصوبے کی مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ یہ ’مزید بڑے پیمانے پر جبری نقل مکانی‘ اور ’مزید ہلاکتوں‘ کا باعث بنے گا۔حماس نے کہا ہے کہ وہ اس اقدام کی شدید مخالفت کرے گی۔آئیے جانتے ہیں کہ اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضہ کرنے کا کیا منصوبہ ہے اور وہ اس کے تحت کیا کرے گا؟اسرائیل کے منصوبے میں کیا ہے؟
اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی ڈیفینس فورسز غزہ سٹی کا کنٹرول سنبھالنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
بیان میں جنگ کے خاتمے کے لیے پانچ اصول بتائے گئے ہیں۔
•حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا
•تمام یرغمالیوں کی واپسی چاہے زندہ ہو یا مردہ
•غزہ کی پٹی کو غیر فوجی بنانا
•اسرئیلی فورسز کا غزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنا
•ایک متبادل سول انتظامیہ کا قیام جو حماس اور •فلسطینی اتھارٹی کے بغیر ہو

آئی ڈی ایف نے کہا ہے کہ وہ ’جنگی زون سے باہر رہنے والے شہریوں کو انسانی امداد فراہم کرے گی۔‘لیکن یہ واضح نہیں کہ آیا یہ نئی امداد ہو گی یا یہ اسرائیل اور امریکہ کی حمایت یافتہ متنازعہ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کے ذریعے پہنچائی جائے گی

ٹیگ: HamasIsrael،control،additional area،population،one million،palistine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN