اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل نے سرکاری سوشل اکاؤنٹس پر ‘گریٹر اسرائیل’ کا نقشہ دکھایا، دیکھیں کونسے عرب ممالک شامل،قطر،حماس کا احتجاج

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
192
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیلی ریاست کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام نہاد صہیونی ریاست کے تاریخی نقشہ شایع کیا گیا ہے۔ اس نقشے میں صہیونی ریاست میں اردن، شام، لبنان اور مقبوضہ فلسطین سمیت کئی دوسرے عرب ممالک کی سرزمین کو شامل کیا گیا ہے۔نقشے کی اشاعت اور بیانات اسرائیل کے غاصبانہ عزائم اور فطرت، توسیع پسندانہ اور جارحانہ سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔ جو عرب تجزیہ کاروں کے مطابق پورے خطے کو اپنے تسلط میں لا کر خطے کی اقوام اور ان کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
دریں اثنا قطر نے اسرائیل کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام نہاد ’تاریخی صہیونی ریاست‘ کے متنازعہ نقشے کی اشاعت کی مذمت کی ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے جاری کردہ متنازعہ نقشہ اور اسے فروغ دینے کی کوشش بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔یہ بات قطری وزارت خارجہ کی طرف سے شائع ہونے والے ایک بیان میں سامنے آئی ہے، جس میں اس نے خبردار کیا ہےکہ مقبوضہ علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دوسرے عرب ممالک کے علاقوں میں اسرائیلی ریاست کا حصہ دکھانا بین الاقوامی قوانین اور دوسرے ممالک کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے خطے میں امن کے حصول کے امکانات مزید کم ہوجاتے ہیں اور ان کا خطے میں امن مساعی پر منفی اثر پڑتا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست کے سرکاری ’ایکس‘ اکاؤنٹ سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر ایک من گھڑت نقشہ شائع کیا گیا۔ اس نقشے کو صہیونی ریاست کا تاریخی نقشہ قرار دینے کا دعویٰ کیا گیا اور کہا گیا کہ نقشے میں دکھائے گئے علاقے تاریخی اسرائیلی ریاست کا حصہ تھے
قطری وزارت خارجہ نے "بین الاقوامی برادری کو اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری اور عالمی اداروں کوچاہیے کہ وہ متنازعہ نقشوں کے اجراء جیسے اسرائیلی اقدامات کا نوٹس لیں اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کو ناکام بنائیں۔وہیں اردن اور لبنان نے بھی اسرائیلی ریاست کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیلی استعماری اور توسیع پسندانہ عزائم کی عکاسی قرار دیا۔اسی کے ساتھ تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی ریاست کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام نہاد صہیونی ریاست کے تاریخی نقشے کی اشاعت کو دشمن کے استعماری عزائم کی ترویج کی ایک نئی اور مذموم کوشش قرار دیا ہے۔(مرکز اطلاعات فلسطین کے ان پٹ کے ساتھ)

ٹیگ: greater IsraelHamasIsraelsocial accounts

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN