اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران پر اسرائیلی حملہ، امریکی مسلم ووٹرز  پریشان اور منتشر,کدھر جائے؟

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
117
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک (تجزیہ:عظیم ایم میاں)ایران پر اسرائیلی حملے نے امریکی مسلمان ووٹرز کو مزید پریشان اور منتشر کردیا ہے ، کملا اور ٹرمپ اسرائیل کے حامی، اہمیت اور افادیت کے باوجود مسلمان مطالبہ منوانے کی پوزیشن میں نہیں ، منظم اور متحرک ہوکر موثر کردار ادا کرنا ، اپنے موقف اور حیثیت کو منوانے کی حکمت عملی ہی واحد مفید راستہ ہے۔ ایران پر اسرائیلی حملوں کی اطلاعات سے پاکستان سمیت مسلم دنیا میں پھیلتی ہوئی جنگ، طاقت کے توازن میں تبدیلی بارے تشویش لازم ہے لیکن امریکا میں 5نومبر کو ہونے والے صدارتی اور امریکی کانگریس کے انتخابات پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ امریکی صدر بائیڈن اور اگلی امریکی صدارت کے دونوں امیدوار ڈیموکریٹ کملا ہیریس اور ری پبلکن ڈونالڈ ٹرمپ امریکا کے اتحادی اسرائیل کے عزائم ، منصوبوں او اقدامات سے نہ صرف بخوبی آگاہ ہیں بلکہ اسرائیل کی جنگ اور سیاسی ضرورتوں کو پورا کرنے کے علاوہ عالمی سطح پر اس کی حمایت کیلئے اعلانیہ موقف اور امریکا کی تمام تر قوت سے اسرائیل کا دفاع کررہے ہیں، لہٰذا امریکا کے مسلمان ووٹرز نہ تو اس صورتحال کو تبدیل کرسکتے ہیں اور نہ ہی ان کے پاس کوئی اور چوائس ہے۔ تازہ اطلاعات کےمطابق ڈونالڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو واضح طورپر کہہ دیا ہے کہ اسرائیل جو بھی مناسب سمجھتا ہے وہ کرلے، گویا ڈونالڈ ٹرمپ نے بھی کھل کر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے تمام جنگی عزائم اور اقدامات کی کھل کر حمایت کی ہےجبکہ ڈیموکریٹ کملا ہیریس تو پہلے ہی بائیڈن حکومت کی اسرائیلی پالیسی، حمایت اور اسلحہ کی امداد کے عمل کا حصہ ہیں۔ ایسی صورت میں امریکی انتخابات میں سخت مقابلہ اور امریکی مسلم ووٹرز کی اہمیت و افادیت میں اضافہ کے باوجود مسلمان ووٹرز مشرق وسطیٰ میں پھیلتی ہوئی جنگ بارے اپنا کوئی مطالبہ منوانے کی پوزیشن میں نہیں بلکہ اس صورتحال نے  تمام مسلمان ووٹرز کو تقسیم، انتشار اور اختلاف کا شکار کردیا ہے۔ منظم اور متحرک ہوکر کسی اقلیتی کمیونٹی کا امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی سے وابستہ ہوکر موثر رول ادا کرنا اور اپنے موقف اور حیثیت کو منوانے کی حکمت عملی ہی واحد مفید راستہ ہے لیکن جب کوئی اقلیتی کمیونٹی خود ہی اپنی داخلی تقسیم اختلاف کا شکار ہو اور مربوط منصوبہ بندی نہ کرسکے تو پھر امریکا بھر میں ابھرتی ہوئی تیسری بڑی مذہبی اقلیت اپنی سیاسی حیثیت کیسے تسلیم کرواسکتی ہے؟ اب آیئےچند تلخ حقائق کی جانب کہ امریکا کے مسلمان ووٹرز کیا کرسکتے ہیں؟ مسلم دنیا کی توقعات کیا ہیں؟ اور مسلمان ووٹرز کے پاس کیاچوائس ہے؟ پہلی حقیقت یہ ہے کہ 345ملین سے زائد والے امریکا میں اعدادوشمار کے مطابق مسلمان آبادی 5ملین سے کم 4,453,908اور کل آبادی کا 1.34فیصد حصہ ہیں

ٹیگ: AmericanIranIsraeli attackMuslim votersworried

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

18 جولائی
خبریں

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

17 جولائی
خبریں

جمعیۃ کے وفد کا آسام دورہ مکمل ، انسانی حقوق کی پامالی پر شدید تشویش کا اظہار,مرکز سے فوری مداخلت کا مطالبہ

17 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران کے میزائل حملوں سے تھرایا اسرائیل،کئی  شہروں  میں  دھماکے،تل ابیب کا سب سے بڑا اسپتال زمیں بوس ،متعدد ہلاک و زخمی

جون 19, 2025

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

بہار میں کانگریس 50 سے زیادہ سیٹیں لڑے گی، آر جے ڈی کے ساتھ ڈیل فائنل۔ اویسی پر دروازے بند؟

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

جولائی 18, 2025

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

جولائی 18, 2025

بہار میں کانگریس 50 سے زیادہ سیٹیں لڑے گی، آر جے ڈی کے ساتھ ڈیل فائنل۔ اویسی پر دروازے بند؟

جولائی 18, 2025

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

جولائی 17, 2025

حالیہ خبریں

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

جولائی 18, 2025

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

جولائی 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN