اردو
हिन्दी
فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کا حماس کو نیا الٹی میٹم،کیا کچھ نہیں کہا !

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ ہفتے ہونے والے دورۂ مشرق وسطیٰ سے پہلے غزہ کے حوالے سے کوئی معاہدہ طے نہ پایا تو وہ ایک نئی اور وسیع فوجی کارروائی شروع کرے گا۔
اسرائیلی دفاعی امور کے ایک سینئر عہدیدار نے پیر کے روز کہا کہ ٹرمپ کی آمد کے موقع پر ایک "اہم موقع” موجود ہے جس سے غزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ تاہم اگر یہ موقع ضائع ہو گیا تو اسرائیل غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کرے گا۔اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کی جانب سے غزہ میں بڑی فوجی کارروائی کی منظوری دیے جانے کے بعد مذکورہ عہدیدار نے واضح کیا کہ "اگر یرغمالیوں کے حوالے سے کوئی معاہدہ نہ ہوا تو ہم ‘عربات جدعون’ نامی آپریشن پوری شدت سے شروع کریں گے اور یہ کارروائی اس وقت تک نہیں رکے گی جب تک اپنے تمام مقاصد حاصل نہ کر لیں”۔
یہ بیانات اس وقت سامنے آئے ہیں جب اتوار کی شب اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے ایک منصوبے کی منظوری دی ہے جس میں غزہ میں کارروائی کو وسعت دینے، مکمل قبضے اور "رضاکارانہ ہجرت” کے تصور کو تقویت دینے کی بات کی گئی ہے۔ ایک اعلیٰ سیاسی ذمہ دار نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ منصوبہ کئی نکات پر مشتمل ہے، جن میں غزہ پر فوجی کنٹرول، جنوبی علاقے میں شہریوں کی منتقلی اور سخت حملے شامل ہیں۔اس منصوبے کا ایک اور پہلو یہ ہے کہ بنجمن نیتن یاھو امریکی صدر ٹرمپ کی اس تجویز کو فروغ دے رہے ہیں جس میں غزہ کے باسیوں کی مصر یا اردن جیسے ہمسایہ ممالک کی طرف "رضاکارانہ ہجرت” کا ذکر ہے۔
دوسری جانب حماس نے 17 اپریل کو اسرائیلی تجویز مسترد کر دی تھی جس میں 45 دن کی عارضی جنگ بندی کے بدلے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ شامل تھا۔ حماس کا مؤقف تھا کہ وہ صرف اس شرط پر معاہدہ کرے گی جب مکمل جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا انخلا اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کا اصولی معاہدہ ہوگا۔قابض اسرائیل اس کے برعکس صرف محدود جنگ بندی، تمام یرغمالیوں کی رہائی اور حماس و دیگر فلسطینی تنظیموں کو غیر مسلح کرنے پر زور دے رہا ہے۔ تاہم وہ جنگ مکمل طور پر روکنے یا فوجی انخلاء کی ضمانت دینے کے لیےتیار نہیں۔

ٹیگ: didn't say، anything!Israel'snew ultimatum،Hamas

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition
خبریں

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

11 فروری
Vande Mataram Mandatory Govt Order
خبریں

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

11 فروری
Shafiqur Rahman Jamaat Journey
خبریں

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

11 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

حالیہ خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN