اردو
हिन्दी
نومبر 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آئی ٹی پینل کی فرضی خبروں کے خلاف قانون کی سفارش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آئی ٹی پینل کی فرضی خبروں کے خلاف قانون کی سفارش
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں انفارمیشن اور ٹیکنالوجی سے متعلق خصوصی رپورٹ پیش کی جا سکتی ہے۔ آئی ٹی پر پارلیمانی پینل نے روایتی اور ڈیجیٹل میڈیا میں کچھ اصلاحات کی سفارش کی ہے۔ خبر ہے کہ پینل کی طرف سے تیار رپورٹ میں ’ملک مخالف‘ رویہ کو وضاحت کرنے سے لے کر ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس ( ٹی آر پی) کا اندازہ لگانے کے لیے صحیح طریقہ کار اور جھوٹی خبروں سے نمٹنے کے لیے قوانین شامل ہیں۔ 29 نومبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں اس رپورٹ پر بحث ہونے کا امکان ہے۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق، رپورٹ میں پیڈ نیوز، فیک نیوز، ٹی آر پی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، میڈیا ٹرائل، میڈیا میں جانبدارانہ رپورٹنگ جیسے معاملات کا ذکر کیا گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمس کے مطابق، اس معاملے سے واقف ایک شخص نے کہا کہ’ انہوں نے لوگوں کے ذہن میں اس (میڈیا) کی ساکھ پر ایک بڑا سوالیہ نشان لگا دیا ہے، جو کہ ایک صحت مند جمہوریت کے لیے اچھا نہیں ہے۔‘ صحت مند جمہوریت عوام کی شراکت سے ترقی کرتی ہے جو کہ ذمہ دار میڈیا کے ذریعے درست معلومات کی ترسیل سے ہی ممکن ہے۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی سربراہی میں پینل نے محسوس کیا، ‘یہ انتہائی تشویشناک بات ہے کہ میڈیا، جسے ہماری جمہوریت میں شہریوں کا ایک قابل اعتماد ہتھیار سمجھا جاتا ہے اور عوامی مفادات کے محافظ کے طور پر کام کرتا ہے۔ اب آہستہ آہستہ اپنی ساکھ اور دیانت کھو رہی ہے، جہاں اخلاقیات اور اقدار سے سمجھوتہ کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کے حوالے سے جاری رہنما اصولوں کو سراہا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وزارت اطلاعات و نشریات سے بھی رائے مانگی گئی ہے کہ ان ہدایات پر عمل درآمد کا مقصد کس حد تک پورا ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پینل کو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ میڈیا سیکٹر کے لیے بھی قانون بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ پرنٹ، الیکٹرانک اور آن لائن پلیٹ فارمز کا احاطہ کرے گا۔ کہا جا رہا ہے کہ مجوزہ قانون پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا، سنیما اوراو ٹی ٹی پلیٹ فارم جیسے Netflix اور Hotstar پر بھی لاگو کیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان
خبریں

25 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

25 اکتوبر
ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 25, 2026

اکتوبر 24, 2026

حالیہ خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اکتوبر 25, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

اکتوبر 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist