اردو
हिन्दी
مئی 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جے پور:   آر ایس ایس کے کھیر تقسیم پروگرام کے دوران جھگڑا؛ چاقوچلے ، 8 سوئم سیوک  زخمی

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
213
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور : شرج پورنیما کے موقع پر کل رات یعنی جمعرات کی رات منعقدہ ایک پروگرام میں ہنگامہ ہوا۔  اس دوران چاقو کے وار سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔  زخمی ہونے والے آر ایس ایس یعنی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے رضاکار بتائے جاتے ہیں۔زی نیوز کے مطابق  یہ حملہ شرد پورنیما پر کھیر کی تقسیم کے پروگرام کے دوران ہوا۔  چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والوں کو ایس ایم ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔  موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔  اسپتال میں ہندو تنظیموں کی بڑی بھیڑ ہے۔ معاملہ کرنی وہار علاقے کا ہے جہاں حملے سے ناراض لوگوں نے تھانے کا گھیراؤ کیا اور ہنگامہ کیا۔  بتایا جا رہا ہے کہ جھگڑے کے بعد دونوں فریقوں میں لڑائی ہوئی اور چاقو سے حملہ ہوا۔  بی جے پی لیڈر راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے ہسپتال میں زخمیوں سے ملاقات کی اور قصورواروں کے خلاف سخت اور فوری کارروائی کا یقین دلایا۔  انہوں نے کہا، ‘راجستھان میں قانون کی حکمرانی ہوگی۔  ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اس کے ساتھ ہی مقامی ایم ایل اے گوپال شرما بھی زخمیوں کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچے۔ زی نیوز کا کہنا ہے  ذرائع کے مطابق تمام زخمی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے کارکن بتائے جاتے ہیں۔  پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے اور علاقے میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔  خبر ہے کہ پولیس نے اس معاملے میں 3 لوگوں کو حراست میں لیا ہے، حالانکہ اس خبر کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

ٹیگ: جے پور ، آر ایس ایس

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

—- اسرائیل کے خلاف  پابندی کا 22ممالک کا انتباہ،کسی مسلم ملک کا نام نہیں

20 مئی
خبریں

وقف ایکٹ:سپریم کورٹ میں مسلم فریق کے وکیل کپل سبل کے دلائل اورچیف جسٹس آف انڈیا کے سوال(2)

20 مئی
خبریں

وقف پر ‘سپریم’ سماعت:  کپل سبل دے رہے ہیں دلائل،چیف جسٹس بھی پوچھ رہے ہیں سوال

20 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

پہلگام کے دہشت گردانہ حملہ میں 27 ٹورسٹوں کے مارے جانے کی خبر،امت شاہ سری نگر روانہ، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

اپریل 22, 2025

آپریشن سیندور کے بعد بھارت کو یہاں بہت نقصان ہوا، سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا ہو گا۔

مئی 9, 2025

—- اسرائیل کے خلاف  پابندی کا 22ممالک کا انتباہ،کسی مسلم ملک کا نام نہیں

وقف ایکٹ:سپریم کورٹ میں مسلم فریق کے وکیل کپل سبل کے دلائل اورچیف جسٹس آف انڈیا کے سوال(2)

وقف پر ‘سپریم’ سماعت:  کپل سبل دے رہے ہیں دلائل،چیف جسٹس بھی پوچھ رہے ہیں سوال

نینی تال میں چھایا سناٹا ، سیاحوں کی دلچسپی ختم ، اب تک 60 کروڑ کا نقصان، جانیں وجہ

حالیہ خبریں

—- اسرائیل کے خلاف  پابندی کا 22ممالک کا انتباہ،کسی مسلم ملک کا نام نہیں

مئی 20, 2025

وقف ایکٹ:سپریم کورٹ میں مسلم فریق کے وکیل کپل سبل کے دلائل اورچیف جسٹس آف انڈیا کے سوال(2)

مئی 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN