اردو
हिन्दी
مئی 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خلفاء پرتنقید ناقابل قبول،سنگھ سے دوستی اور وفاداری نبھارہے ہیں:سی ایم کیرل کے الزامات پر جماعت اسلامی کا ردعمل

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
289
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جماعت اسلامی ہند نے سی ایم کیرل کے گزشتہ اس ہر لگائے الزامات  کا منھ توڑ جواب دیا ہے کیرالہ کے امیر جماعت پی مجیب الرحمن نے  سی ایم پنارائی وجین پر الزام لگایا ہے کہ وہ آر ایس ایس سے اپنی دوستی و ” تابعداری ” پر ان کے خلاف ہونے والی تنقیدوں سے توجہ ہٹانے کے لیے دوسروں ہر بے سروپا الزامات لگا رہے ہیں ۔
منگل (29 اکتوبر 2024) کو میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے، مسٹر رحمان نے یہ بھی الزام لگایا کہ مسٹر وجین اسلامو فوبیا پھیلا رہے ہیں، جس سے کیرالہ کے سماجی تانے بانے کو نقصان پہنچے گا۔  واضح ہو کہ یہ ردعمل   [سی پی آئی(ایم)] کی ریاستی کمیٹی کے رکن پی جے راجن کی تصنیف کردہ سیاسی اسلام پر ایک کتاب کا اجراء کرتے ہوئے چیف منسٹر کی جماعت پر تنقید کے پس منظر میں آیا ہے۔جماعت کے رہنما نے الزام لگایا کہ چیف منسٹر کو ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ایم آر اجیت کمار کی آر ایس ایس لیڈروں سے ملاقات اور دی ہندومیں  انٹرویو میں ملاپورم ضلع پر ان کے اپنے تبصروں پر  موقف واضح کرنا چاہئے۔مسٹر وجین کے اس الزام کا جواب دیتے ہوئے کہ جماعت خلافت کی حکمرانی کو واپس لانے کی کوشش کر رہی ہے، مسٹر رحمان نے کہا کہ سی پی آئی (ایم) کو خلفاء کے بارے میں بھی اپنا موقف واضح کرنا چاہئے، جن کی دنیا بھر میں عزت کی جاتی ہے۔  ان کا احترام کیاجاتا ہے  انہوں نے یاد دلایا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی نے کہا تھا کہ بھارت کو  حضرت عمر رضہ اللہ عنہ جیسے حکمران کی ضرورت ہے جو اسلامی حکومت کے دوسرے خلیفہ تھے مسٹر رحمان نے چیلنج کیا کہ وہ اس ہرسی ایم سے ڈیبیٹ کے لئے تیار ہیں .
انہوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ کمیونسٹ، جن کے دنیا بھر میں اپنی برادرانہ تنظیموں سے روابط ہیں، جماعت کو دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ روابط پر تنقید کیسے کرسکتے ہیں۔

ٹیگ: AllegationsJamaat-e-Islami'sKhalfasKiril's allegations

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN