اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ضرورت ہے اساتذہ کی ،جانئے تفصیلات

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جامعہ ملیہ کے کوچنگ اکادمی کے 34 طلبا یو پی ایس سی کے(مین )امتحان میں کامیاب
281
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
اگر آپ تدریسی میدان میں ملازمت کی تلاش کر رہے ہیں تو آپ کے لئے بہتر موقع ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جاب پانے کا سنہری موقع ہے۔ جے ایم آئی نے پروفیسر ، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور اسسٹنٹ پروفیسر عہدوں پر بھرتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس کے مطابق کل 47 عہدوں پر تقرری کی جائے گی۔ ایسی صورتحال میں ، دلچسپی رکھنے والے اور اہل امیدوار 30 جون 2021 کو یا اس سے پہلے ان آسامیوں کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دینے کے لئے ، امیدواروں کو jmi.ac.in پر جا کر آن لائن درخواست دینی ہوگی۔ امیدوار اس بات کا دھیان رکھیں کہ آخری تاریخ گزرنے کے بعد کوئی بھی درخواست قبول نہیں کی جائےگی ۔

ان تاریخوں کو دھیان میں رکھیں

نوٹیفیکیشنجاری ہونے کی تاریخ – 3 جون ، 2021

درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ ۔30 جون ، 2021

جے ایم آئی کے مطابق پروفیسر کی 15 ، ایسوسی ایٹ پروفیسر کی 14 اور اسسٹنٹ پروفیسر کی 18 آسامیاں پُر ہوں گی۔ ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے کے لئے آن لائن درخواست دینے والے امیدواروں کو ماسٹر ڈگری اور پی ایچ ڈی ہونا چاہئے۔ اس کے علاوہ ، متعلقہ شعبے میں بھی تجربہ ہونا چاہئے۔ اسی کے ساتھ ساتھ دیگر عہدوں سے متعلق تعلیم کی اہلیت اور عمر کی حد سمیت دیگر معلومات کیلئے امیدوار آفیشیل ویب سائٹ پر موجود نوٹیفکیشن کو پڑھ سکتے ہیں۔ درخواست دیتے وقت صرف اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ آن لائن درخواست فارم میں کوئی گڑبڑی نہ ہو، کیونکہ ایسا ہونے پر درخواست فارم مسترد کردی جائے گی۔ اس کے بعد کوئی درخواست فارم قابل قبول نہیں ہوگی۔

اس کے علاوہ ، یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس ، دہلی نے اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر بھرتی کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اس کے تحت کل 30 عہدوں پر بھرتی کی جائے گی۔ ایسی صورتحال میں تمام امیدوار جو ان آسامیوں کے لئے آن لائن درخواست دینا چاہتے ہیں وہ یو سی ایم ایس کی آفیشیل سائٹ ucms.ac.in کے ذریعہ درخواست دے سکتے ہیں ۔ وہیں امیدوار اس بات کا خیال رکھیں کہ اس عہدے کے لیے درخواست دینے کی آخری 29 جون 2021تک ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist