اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جتن رام مانجھی کی تحقیق،رام کا وجود تصوراتی،بالمیکی ان سے ہزار گنا بڑے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جتن رام مانجھی کی تحقیق،رام کا وجود تصوراتی،بالمیکی ان سے ہزار گنا بڑے
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحادی جیتن رام مانجھی نے بدھ کے روز کہا کہ بھگوان رام ایک تصوراتی کردار تھے ، لیکن مہارشی بالمیکی ایک حقیقی اور عظیم انسان رہے ہیں۔ افسانوی گرنتھ رامائن کے مؤلفمہارشی بالمیکی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دلت لیڈر اپنے تبصرے پر قائم رہے۔ انہوںنے کہا کہ مہارشی بالمیکی بھگوان رام سے ہزاروں گنا بڑے تھے۔

جن ستہ کی رپورٹ کےمطابق انہوں نے یہ باتیں بدھ کو دہلی میں اپنی پارٹی ہندوستانی عوامی مورچہ (ہم)(سیکولر) کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ حالانکہ ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہاکہ ’یہ میرا ذاتی خیال ہے اور میں کسی کےجذبات کو مجروح نہیں کرنا چاہتا ہوں۔‘

میٹنگ میں انہوں نے ریزرویشن سیٹوں پر الیکشن پر فرضی سرٹیفکیٹ لگانے کےمدعے پر بھی اپنی بات رکھی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایک مرکزی وزیر سمیت پانچ ممبران پارلیمنٹ درج فہرست ذات (ایس سی) کے لیے ریزور سیٹوں سے فرضی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر منتخب ہوئےہیں ۔ انہوں نے اس کی جانچ کرانے کی مانگ کی ہے ۔

بعد ازاںانہوں نے صحافیوں سےبات کرتے ہوئے یہ بھی کہاکہ مرکزی سرکار کشمیر میں امن قائم کرنے کی کوشش کررہی ہوگی،لیکن نتائج نظر نہیں آرہے ہیں۔ انہوں نے دہشت گردوں کےذریعہ غریب مزدوروں کے وہاںقتل کئے جانے پر غصہ کا اظہار کیا۔ جن میں کچھ بہار سے بھی ہیں ۔

پارٹی کی میٹنگ میں مانجھی نے الزام لگایا کہ مرکزی وزراء ایس پی سنگھ بگھیل اور جے شیوچاریا مہاسوامی جی (دونوں بی جے پی ممبران پارلیمنٹ) ، کانگریس کے رکن اسمبلی محمد صادق، ٹی ایم سی کے اپروپا پودار اور آزاد رکن پارلیمنٹ نونت روی رانا نے فرضی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر الیکشن لڑنے کے بعدایس سی کے لیے ریزور سیٹوں کا نمائندگی کررہے ہیں ۔

الزامات پر ان ممبران پارلیمنٹ کی جانب سے فی الحال کوئی رد عمل نہیں آیا ہے، لیکن ان میں سے زیادہ تر نے ماضی میں ان الزامات کو خارج کرچکے ہیں۔ بگھیل کے حامیوں نے کہا کہ ان کی ذات اترپردیش میں ایس سی کے طور پر رجسٹرڈ ہے۔ جہاں سے وہ منتخب ہوئےہیں ۔

قابل ذکر ہے کہ بمبئی ہائی کورٹ نے رانا کے ذاتی سرٹیفکیٹ کو رد کردیاتھا لیکن انہیں سپریم کورٹ سے راحت مل گئی، جس نے جون میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی تھی۔

مانجھی نے دعویٰ کیا کہ نوکریوں اور بلدیاتی انتخابات میں کوٹے کا 15 سے 20 فیصد فوائد فرضی ذاتی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر دیگر لوگ اٹھا لیتے ہیں ۔ انہوں نے ہر کسی کے لیے ہر مشترکہ اسکولنگ سسٹم اور دلتوں کے لیے الگ انتخابی فہرستوں کا مطالبہ کیا۔ سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی نے پارٹی کی تمام تنظیمی اکائیوں کو تحلیل کرنے کااعلان کیااور کہاکہ ان کی جلد ازجلد تنظیم نو کی جائے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN