اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کندرکی( یوپی )ایک ہندو اور 11 مسلم امیدوار ، اس سیٹ پر ایسا کھیل ہوا جو ناقابل تصور تھا۔

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
284
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کندرکی اتر پردیش کی ایک مسلم اکثریتی اسمبلی سیٹ ہے جہاں کی 60 فیصد آبادی مسلمان ہے۔  سماج وادی پارٹی، بی جے پی اور آزاد سماج پارٹی کے امیدواروں کی موجودگی میں اتر پردیش کی مسلم اکثریتی کندرکی اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں کمل کھلتا دکھائی دے رہا ہے۔  ایک ہندو امیدوار 11 مسلم امیدواروں سے آگے ہے۔  بھارتیہ جنتا پارٹی (م کے رام ویر سنگھ 64 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے آگے ہیں۔  سینئر سماجوادی لیڈر شفیق الرحمن برق کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے ضیاء الرحمن برق نے لوک سبھا انتخابات کے لیے یہ سیٹ خالی کی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق، رام ویر سنگھ فی الحال 71,785 ووٹوں پر ہیں، جب کہ وہ 64,690 ووٹوں کے فرق سے آگے ہیں۔  ان کے خلاف مقابلہ کرنے والے سماج وادی پارٹی کے محمد رضوان 7,095 ووٹوں کے ساتھ مقابلہ ہر ہیں، جب کہ آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) کے چند بابو 3,221 ووٹ کے ساتھ آخری گنتی کا انتظار کر رہے ہیں ۔  2022 کے یوپی اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے ضیاء الرحمان نے یہ سیٹ 1 لاکھ 25 ہزار ووٹوں سے جیتی تھی، لیکن اس بار ایس پی جیت سے بہت دور نظر آرہی ہے۔  گزشتہ انتخابات میں بی جے پی نے کمل کمار کو ایس پی کے خلاف میدان میں اتارا تھا۔  کمل کمار نے ضیاء الرحمان کو سخت ٹکر دی تھی، انہیں 82 ہزار 467 2022 کے یوپی اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے ضیاء الرحمان نے یہ سیٹ 1 لاکھ 25 ہزار ووٹوں سے جیتی تھی، لیکن اس بار ایس پی جیت سے بہت دور نظر آرہی ہے۔  گزشتہ الیکشن میں  محمد رضوان بہوجن سماج پارٹی سے تھے، لیکن اس بار وہ ایس پی کے ٹکٹ پر میدان میں اترے ہیں۔ووٹ ملے تھے، جب کہ محمد رضوان کا تعلق بہوجن سماج پارٹی سے تھا، لیکن اس بار وہ ایس پی کے ٹکٹ پر میدان میں اترے ہیں۔

ٹیگ: candidatesHindu and 11 MuslimKandarki (UP)placeseat.

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

معروف مدرسہ باب العلوم جعفرآباد دہلی کے مہتمم مولانا داؤد امینی کا انتقال

11 جولائی
خبریں

ہم تمہارے  ہاتھ کاٹ دیں گے”: ایڈیٹر’میڈیا ون’ کو سی پی آئی (ایم) کارکنوں کی دھمکی،  کیرالہ جرنلسٹ یونین کا سخت ردعمل

11 جولائی
خبریں

"حماس اسلحہ اور غزہ پر کنٹرول چھوڑدے”جنگبندی  معاہدہ میں  اسرائیلی شرط سب سے بڑی رکاوٹ

11 جولائی
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN